Browsing Tag

بن علی یلدرم

استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا حکم

ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (YSK) نے استنبول میں ہونے والے مقامی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، حکمران ترقی و انصاف پارٹی (آق پارٹی) کے YSK نمائندے رجب اوزیل نے بتایا۔ YSK نے چار کے مقابلے میں سات ووٹوں سے اِس فیصلے کے حق…

اگر تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوئی تو آق پارٹی جیت جائے گی: یلدرم

استنبول کے میئر کے عہدے کے لیے حکمران جماعت انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کے امیدوار بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اگر 31 مارچ کو ہونے والے انتخابات کے تمام ووٹ دوبارہ گنے گئے تو وہ جیت جائیں گے۔ "کُل ووٹوں کا صرف 10 فیصد دوبارہ گننے پر ہی…

آق پارٹی استنبول میں دوبارہ انتخابات کی درخواست دے گی

حکمران انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) ترکی کے تجارتی دارالحکومت استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کے لیے اقدامات اٹھانے کو تیار ہے اور انتخابی عمل میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو نمایاں کرنے کے لیے اس کی درخواست تکمیل کے قریب ہے۔…

استنبول کے ووٹوں پر پہرہ دیں گے۔ بن علی یلدرم

ترکی کے سابق وزیراعظم اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے مئیر کیلئے برسراقتدار آق پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم نے بدھ کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرحتمی نتائج کے خلاف اپیل، دوبارہ گنتی اور انتخابی…

استنبول میں اعصاب شکن معرکہ، الیکشن بورڈ نے نتیجہ روک دیا

(انقرہ - میڈیا رپورٹ) ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ مکمل ہوچکا ہے، مگر دارالحکومت انقرہ اور ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نتائج بدستور تنازع کا شکار ہیں۔ دونوں بڑے شہروں کے غیرسرکاری…

ایردوان نے بن علی یلدرم کو استنبول کی مئیرشپ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا

ہفتہ کے روز ترکی کی حکمران جماعت آق پارٹی نے استنبول میٹروپولیٹن اور ڈسٹرکٹ میونسپلٹیز کے لیے اپنے امیدواران کے نام ظاہر کر دئیے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا اور استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی کے لیے…

بارزانی بھولے نہیں، پہلا دروازہ جس سے وہ گزرتا ہے وہ ہمارا دروازہ ہے، ترک وزیراعظم

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ کرد ریفرنڈم کا معاملہ اب وہاں پہنچ چکا ہے جہاں کوئی واپس نہیں مڑ سکتا۔ اب بارزانی کا نہیں بھولنا ہوگا کہ جس پہلے دروازے سے وہ گزرتا ہے وہ دروازہ ہمارا ہے۔ ٹیلی ویژن پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے…

دنیا کے مستقبل کو چند دیوانے رویوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، وزیراعظم بن علی

ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے کرد علاقے میں انتظامیہ ریفرنڈم کروانے کی کوشش کر رہی ہے جو ایک بڑی غلطی ہو گی۔ وہ عدلیہ کے نئے کلینڈری سال کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ بن علی نے کہا کہ ہم…

وزیراعظم پاکستان نواز شریف بدھ سے ترکی کا تین روزہ دورہ کریں گے

پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف، پاک- ترک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے 5ویں اجلاس میں شرکت کے لیے 22 فروری (بدھ) سے 24 فروری (جمعہ) تک ترکی کا تین روزہ دورہ کریں گے. یہ اطلاع پاکستانی وزرات خارجہ کی طرف سے ایک…

ترکی کے پہلے طبی شہر کا افتتاح کل ہوگا، پنجاب (پاکستان) کے وزیراعلیٰ بھی شرکت کریں گے

وزیرصحت رجب اکداغ نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز صدر رجب طیب ایردوان اور وزیراعظم بن علی یلدرم جنوبی ضلع مرسین میں پہلے "طبی شہر" کے افتتاح کریں گے۔ یہ بات انہوں نے سائٹ کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی "وہ تمام چیزوں کا اور…