سرگرمیاں بوآزجی یونیورسٹی احتجاج: امریکہ اور فرانس اپنے گلے میں جھانکیں، صدر ایردوان ویب ڈیسک 5، فروری 2021 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کی بوآزجی یونیورسٹی میں ہونے والے احتجاج پر امریکہ اور فرانس کی بیانات کی شدید مذمت کی اور مسترد کر دیا- استنبول کے اسکودار ضلع کی حضرت علی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے،…