خبریں ترکی میں گزشتہ پانچ سال کے دوران 180000 شامی بچوں کی پیدائش ویب ڈیسک 22، جنوری 2017 0 2011ء کے انتشار کے بعد ترکی کا رخ کرنے والے شامی خاندانوں میں اب تک 180000 نومولو بچوں کی پیدائش ہو چکی ہے، ترکی میں 3 ملین شامی مہاجرین رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ترک وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2011ء سے ستمبر 2016ء تک 177568…