Browsing Tag

بہادر لڑکی

اسرائیل نے ترک ایوارڈ یافتہ فلسطینی بچی کو مغربی کنارے سے گرفتار کر لیا

جمعرات کی شب اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے پر خصوصی ریڈ کرتے ہوئے 16 سالہ فلسطینی بچی کو گرفتار کر لیا ہے- اس کے والد نے بتایا ہے کہ احد التمیمی کو مغربی کنارے کے گاؤں نبی صالح میں  ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے-…