Browsing Tag

بیت المقدس

یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟

پروفیسر محمد مشتاق - پاکستان سوشلسٹ روس کے زوال کا بڑا نقصان یہ ہوا کہ ہمارے کئی دیسی سوشلسٹ مشرف بہ امریکا ہو کر "لبرل" کہلانے لگے۔ دیسی سوشلسٹ کم از کم فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں اور اسرائیل و امریکا کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے تھے…

ہم پُرعزم ہیں کہ بیت المقدس کو غاصبوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان امریکہ میں ترکن فاؤنڈیشن کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہم پُرعزم ہیں کہ اپنے قبلہ ِ اوّل، بیت المقدس کو غاصبوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ ہم القدس جو تین مذاہب کی مقدس جگہ ہے اسے اسرائیلی…

ترکی نے امریکہ اور اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیے، تین روزہ سوگ کا اعلان

ترکی نے امریکہ کی طرف سے سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے اور اسرائیل وحشت و بربریت پر احتجاجاً امریکہ اور اسرائیل سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا ہے- دوسری طرف ترک حکومت نے ملک میں اسرائیل وحشت و بربریت پر اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار…

ہم مشکل دور سے گزر رہے ہیں، ایردوان کا رملہ میں ہونے والی کانفرنس میں تحریری پیغام

ترک صدر رجب طیب ایروان نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنانے کے فیصلے نے مسلمانوں اور عیسائیوں میں غصے کی لہر پیدا کی ہے۔ رملہ میں ہونے والی کانفرنس "بیت المقدس مرکز نوجواناں 2018ء"…

ترک صدر کی فلسطینی مزاحمت کا نشان بننے والے نوجوان کا استقبال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 16 سالہ فلسطینی لڑکے فواز الجنیدی، جو بیت المقدس کی مزاحمت کا جرات مندانہ نشان بن گئے ہیں کو ترک صدارت کمپلیکس میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ترک وزیراعظم بن علی یلدرم بھی موجود تھے۔ فواز الجیندی کو اسرائیلی…

آنکھوں پر پٹی بندھے اسرائیلی تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی نوجوان کی ترکی آمد

فازی الجنیدی جسکی اس تصویر نے شہرت حاصل کی جسمیں اسے اسرائیلی فوجی آنکھوں پر پٹی باندھ کر گھسیٹ رہے تھے ، منگل کو استنبول پہنچ گیا۔ فازی الجنیدی فلسطین کے امریکہ مخالف مظاہروں میں ایک استعارہ بن گیا تھا جسے 27دسمبر کو مغربی کنارہ کے…

ترکی، مسئلہ بیت المقدس پر او آئی سی اور یورپین یونین کے باہمی سفارتی تعاون کی تجویز پیش کرے گا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے واضع کیا ہے کہ ترکی اسرائیل فلسطین تنازعہ میں او آئی سی اور یورپی یونین کو مشترکہ سفارتی کوشش اور تعاون کی تجویز پیش کرے گا۔ پیرس سے وطن واپسی پر انہوں نے صحافیوں کو صدارتی جہاز میں بتایا کہ میں نے بحیثیت او…

اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ سے دو ترک باشندوں کو گرفتار کر لیا

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کے روز مسجد الاقصیٰ کے باب القاتانین سے دو ترک باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب ترک شہریوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان ایک مختصر جھگڑا ہوا۔ موقع پر موجود افراد کے مطابق…