Browsing Tag

بیروت

ترکی مرسین کی بندرگاہ بیروت کو استعمال کے لیے دے گا، ترک نائب صدر

ترکی کے نائب صدر فواد اوقتائی نے کہا ہے کہ ترکی بیروت کی بندرگاہ پر آپریشنز کے دوبارہ آغاز تک تجارت، کسٹمز اور اسٹوریج کے لیے اپنی مرسین کی بندرگاہ لبنان کو استعمال کے لیے دے گا۔ وہ وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کے ہمراہ ہفتے کے روز بیروت…

ترکی کے اعلیٰ عہدیدار لبنان کے دورے پر

ترکی کے چند اعلیٰ عہدیدار ہفتے سے لبنان کے دارالحکومت بیروت کا دورہ کر رہے ہیں کہ جہاں پچھلے ہفتے ایک زبردست دھماکے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی۔ نائب صدر فواد اوقتائی اور وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو متوقع طور پر لبنانی صدر مشیل…

بیروت دھماکا، ترکی لبنان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے

صدر رجب طیب ایردوان اور ترک کے چند اعلیٰ ترین عہدیداروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زبردست دھماکے کے بعد ہونے والے نقصان پر دلی رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ دھماکا جمعرات کو ایک گودام میں آگ لگنے کے نتیجے میں ہوا تھا کہ جس میں…