Browsing Tag

تارکین وطن

بیرونِ ملک رہائش کے لیے تارکینِ وطن ترکی میں کن مقامات کا انتخاب کرتے ہیں؟

ترکی میں موجود تارکینِ وطن کو عموماً دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ایک پروفیشنل یعنی پیشہ ور افراد ، دوسرے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارنے والے۔ یہ کہاں رہنا پسند کرتے ہیں؟ اس کا براہِ راست تعلق ان کے موجودہ طرزِ زندگی سے ہے، پیشہ ور افراد…

ترکی میں 2019ء میں تقریباً 7 لاکھ تارکینِ وطن آئے

2019ء میں ترکی میں تارکینِ وطن کی تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں 17.2 فیصد اضافے کے ساتھ 6,77,042 تک پہنچی۔ ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) کے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 98,554 تارکینِ وطن ترک شہری تھے کہ جو وطن واپس آئے۔ جبکہ تقریباً…

تارکین وطن کی کشتی جھیل وان میں ڈوب گئی، 6 ہلاک، 60 لاپتہ

جنوب مشرقی ترکی کی جھیل ان میں تارکینِ وطن کی ایک کشتی ڈوب جانے سے تقریباً 60 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ خدشہ ہے کہ ان میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بتایا کہ اب تک جھیل سے چھ لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ وزیر کے…

ترک کوسٹ گارڈ نے 5 پاکستانی تارکینِ وطن کو بچا لیا

ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے بحیرۂ ایجیئن کے ساحل کے قریب پانچ تارکینِ وطن کو بچا لیا ہے۔ یہ تمام افراد پاکستانی ہیں، جن کا کہنا ہے کہ اُن کی شناخت ظاہر نہ کی جائے۔ وہ ایک ربڑ کی کشتی میں سوار تھے کہ جسے یونانی کوسٹ گارڈز نے ترکی کی بحری حدود…