خبریں ترکش کارگو نے معیار اور کارگردگی کا عالمی ایوارڈ جیت لیا ویب ڈیسک 7، فروری 2021 0 کمپنی نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ پے لوڈ ایشیاء ایوارڈ 2020 میں ترک کارگو کو سال کا مجموعی طور پر بہترین کیریئر قرار دیا گیا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلیگ کیریئر ترکش ایئر لائنز (THY) کے ذیلی ادارے، ترک کارگو نے سروس کے معیار،…