Browsing Tag

ترکش ایئرلائنز

ترکش کارگو، نمایاں تریں عالمی کارگو کیریئر

ترکی کی قومی پرچم بردار ایئرلائنز کا شعبہ 'ترکش کارگو' عالمی ایئر کارگو بزنس میں سب سے نمایاں ادارہ بن رہا ہے۔ عالمی مینجمنٹ مشاورت ادارے کیئرنی (Kearney) کے مطابق 2020ء کی پہلی شش ماہی میں ترکش کارگو میں 67 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دنیا…

ترکش ایئرلائنز نے ایران سمیت مختلف مقامات کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

ترکی کی قومی پرچم بردار ترکش ایئرلائنز (THY) نے ستمبر کے لیے اپنے نئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایئرلائن نے 11 جون کو کرونا وائرس کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازیں معطل کر دی تھیں۔ یکم ستمبر سے ایران کے لیے بھی پروازیں شروع کر دی…

ترکی کا جون میں 40 ممالک کے لیے مرحلہ وار پروازیں کھولنے کا منصوبہ

ترکی جون میں 40 ممالک کے لیے اپنی پروازوں کو مرحلہ وار کھولنے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور وزیر ٹرانسپورٹ و انفرااسٹرکچر عادل قارہ اسماعیل اوغلو نے بتایا ہے کہ اس کے لیے 15 ملکوں کے ساتھ دو طرفہ پروازوں کے ابتدائی معاہدے کر چکا ہے۔ ایک بیان…

ترکی یکم جون سے محدود ڈومیسٹک پروازیں شروع کر دے گا

ترکی پیر یکم جون سے ڈومیسٹک سطح پر پروازوں کا محدود آغاز کرے گا۔ وزیر ٹرانسپورٹ و انفرا اسٹرکچر عادل قارہ اسماعیل اوغلو نے کہا کہ پہلی پرواز استنبول سے دارالحکومت انقرہ جائے گی۔ استنبول کے ہوائی اڈے سے ملک کے دیگر تین بڑے شہروں،…

ترکش ایئرلائنز، جون سے پروازوں کے دوبارہ مرحلہ وار آغاز کا منصوبہ

ترکش ایئرلائنز نے جون، جولائی اور اگست کے لیے ایک فلائٹ پلان ترتیب دیا ہے جس میں جدید کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہونے والی اندرون و بیرونِ ملک پروازوں کے دوبارہ آغاز کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس وباء نے عالمی ہوا بازی صنعت کو بُری طرح متاثر…

ترکش ایئرلائنز نے نیو یارک کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکش ایئرلائنز (THY) نے کروناوائرس کی عالمگیر وباء کے دوران نیو یارک کے لیے بھی اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ قومی پرچم بردار ایئرلائنز نے جمعے کو اعلان کیا کہ یہ فیصلہ ایک ہی دن میں امریکا میں کروناوائرس کے سب سے زیادہ کیس رپورٹ ہونے کے بعد…

ترکش ایئرلائنز نے 27 مارچ تک کے لیے تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کر دیں،5 مقامات مستثنیٰ ہوں گے

ترکش ایئرلائنز نے 27 مارچ تک کے لیے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کر دی ہیں، البتہ ہانگ کانگ، ماسکو، ایتھوپیا، نیو یارک اور واشنگٹن ڈی سی کے لیے پروازیں جاری رہیں گی۔ قومی پرچم بردار ایئرلائنز کے چیئرمین ایلکر آئجی نے کہا کہ یہ فیصلہ…

سیاحت کا فروغ، ترکش ایئرلائنز نے متعدد نئی بین الاقوامی پروازوں کا اضافہ کر دیا

ترکی کی قومی پرچم بردار ترکش ایئرلائنز نے کہا ہے کہ وہ 2020ء میں بیرونِ ملک سے ترکی کے سیاحتی مراکز کے لیے براہِ راست پروازوں میں 18 فیصد اضافہ کرے گی۔ ایئرلائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2020ء کے موسمِ گرما میں 26 بین الاقوامی مقامات سے…

ترکش ایئرلائنز نے ایران و عراق کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکی کی قومی پرچم بردار ترکش ایئرلائنز (THY) نے عراق اور ایران کے لیے اپنی شیڈول پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تناؤ کی وجہ سے وہ جمعرات کی رات 9 بجے مقامی وقت سے عراق و ایران کے…

ترکش ایئرلائنز نے استنبول ایئرپورٹ پر 10 لاکھ مسافروں کا سنگِ میل عبور کرلیا

قومی پرچم بردار ترک ایئرلائنز (THY) اپنے نئے گھر اور نئے ہوابازی مرکز 'استنبول ایئرپورٹ' پر منتقلی کے بعد اب تک 1 ملین یعنی 10 لاکھ مسافروں کی میزبانی کر چکا ہے۔ اپنے پرانے ٹھکانے اتاترک ایئرپورٹ سے منتقلی کے بعد 6 اپریل سے ادارے نے استنبول…