Browsing Tag

ترکش لیرا

ایردوان کا نیا معاشی ماڈل اور ترک سیاست کا مستقبل

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک مضبوط قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کے لیے نئے اقتصادی ماڈل کا اعلان کیا ہے جو 2023ء کے انتخابات میں فیصلہ ساز بن سکتا ہے۔ انہوں نے شرح نمو، برآمدات اور سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے ایک نئے نقطہ نظر کا انتخاب کیا اور…

لیرا کی واپسی کے بعد ترکی میں قیمتیں گھٹنا شروع ہو گئیں

ترک لیرا کی واپسی کے بعد ترکی میں خوردہ فروشوں (ریٹیلرز) نے متعدد مصنوعات کی قیمتیں کم کرنا شروع کر دی ہیں۔ پرچون فروشوں، دکانوں اور سپر مارکیٹوں نے حالیہ چند ماہ میں اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی تھیں، جس کی وجہ بنیادی طور پر لیرا کی…

ترک مرکزی بینک ڈجیٹل کرنسی کے لیے پلیٹ فارم بنائے گا

ترکی کے مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مختلف اہم اداروں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں اور ڈجیٹل کرنسی کے ممکنہ فوائد پر تحقیق کو مزید آگے لے جانے کے لیے "ڈجیٹل ترکش لیرا کولیبریشن پلیٹ فارم" تشکیل دیا ہے۔ جمہوریہ ترکی مرکزی…

ادلب میں شامی پاؤنڈ سے بچانے کے لیے ترک لیرا کا استعمال

شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں حزب اختلاف کے علاقوں کو معاشی تباہی سے بچانے کے لیے زوال پذیر شامی پاؤنڈ کی جگہ ترک لیرا کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ان علاقوں میں ترک لیرا کے سکوں کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظرِ عام پر آئی تھیں کہ…

ترک لیرا 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ترک لیرا امریکی ڈالر کے مقابلے میں منگل کو چار مہینے کی بلند ترین سطح، 5.54، تک پہنچ گیا۔ لیرا کے مقابلے میں ڈالر تین ہفتوں سے مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور آج صبح 5.54 کے ساتھ کم ترین سطح تک پہنچا۔ منگل کو شام تک ڈالر کی قیمت میں مزید 1…

ترکوں نے ہمیشہ مشکلات کو للکارا ہے اور سرخرو نکلے ہیں، عمران خان

پاکستان میں گذشتہ انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار عمران خان نے کہا ہے ‏"میں جناب اردگان اور ترک عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میری اور میری قوم کی دعائیں انکے ساتھ ہیں۔ہمیں…

ہم اقتصادی حملے کا جواب نئے اتحاد اور نئی مارکیٹس کے ذریعے دیں گے، ترک صدر ایردوان

ترک صدر  نے یہ واضع کرتے ہوئے کہ ترک ملت کوئی ایسی قوم نہیں ہے جو ایک رخ پر تھپڑ پڑنے پر دوسرا رخسار پیش کر دے۔ صدر ایردوان نے کہا، "جیسا کہ ہم نے اپنی دوستی میں اپنی اپنائیت دکھائی ہے ویسے ہی ہم مزاحمت میں سخت ترین قوم ہیں اور بدلہ ضرور…