Browsing Tag

ترکش

صدر ایردوان کا "ترک-اِش” کا دورہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نے کنفیڈریشن آف ترکش ٹریڈ یونین (ترک-اِش) کے مرکزی دفتر واقع انقرہ کا دورہ کیا۔ ترک-اِش کے صدر ایرگن عطالے اور ایگزیکٹو ممبران سے ملاقات کے بعد انہوں نے ملک سے بھر آئی ترک اسٹیل یونین کی خواتین سے خطاب کیا۔