سرگرمیاں صدر ایردوان نے ترکی کا خصوصی سیکیورٹی اجلاس بلا لیا ویب ڈیسک 24، فروری 2022 0 صدر رجب طیب ایردوان نے جمعرات کے روز ترکی کا خصوصی سیکیورٹی اجلاس بلایا ہے۔ جس میں وہ ممکنہ طور پر روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد کی صورت حال کو ایجنڈا کا حصہ بنائیں گے۔ اس سے قبل ترک صدر اپنا چار روزہ دورہِ افریقہ مختصر کرتے ہوئے ترکی…