Browsing Tag
ترکی اردو
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ وہ ترک ہم منصب کے ساتھ مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ روس اور یوکرائن کے رہنماؤں کو میز پر لائیں جو اس وقت جنگ کے 7 ویں روز میں داخل ہو چکے ہیں۔
بیلا روس کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا…
ہرقسم کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ترک پارلیمنٹ میں سخت قانون پاس
ذخیرہ اندوزی کے خلاف بل پر اپوزیشن پارٹی نے نقطہ اعتراض جمع کرواتے ہوئے کہا کہ یہ بل غیر آئینی ہے۔ تاہم حکومتی رکن نے اصول و ضوابط سے وضاحت کرتے ہوئے اسی آئینی قرار دیا۔
ہم خودکار اسلحہ بنانے والے تین بڑے ممالک میں ہیں، صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم UAVs، UCAVs اور فائٹنگ UAVs کی پیداوار میں سرفہرست تین ممالک میں سے ایک ہیں۔ 2023ء میں اپنا خود کار جیٹ طیارہ نکالیں گے۔
امریکی لائسنس کے تعطل کے باعث ترکی-پاکستان معاہدہ منسوخ
پاکستان نے 2018ء میں TAI کے تیار کردہ 30، T129 ٹیکٹیکل ریکونیسنس اینڈ اٹیک ہیلی کاپٹرز (ATAK) خریدنے پر رضامندی ظاہر کی تھی
علی شاہین، بین الپارلیمانی نمائندگان کے سربراہ منتخب
ترک قومی اسمبلی کے انتظامی سربراہ، غازی انتیب سے رکن پارلیمنٹ اور پاکستان دوست علی شاہین، لاطینی امریکہ، کریبین اور ترک بین الپارلیمانی نمائندہ کے سربراہ منتخب
استنبول میں 5 روزہ برف باری کا سلسلہ جاری، 1987ء کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
ترکی کے شمال مغربی راستوں سے داخل ہونے والا برف باری کا سلسلہ استنبول اور گرد و نواح کے شہروں میں پہنچ چکا ہے۔ ہفتہ کی شامل لوگوں نے ایک بھاری برف باری کا استقبال کیا۔
آدھی رات تک، شہر کا بیشتر حصہ سفید رنگ میں چھا گیا تھا کیونکہ…