ایردوان ازبکستان کے ساتھ باہمی تجارت کا حجم 5 ارب ڈالرز تک لانا ہمارا ہدف ہے، صدر ایردوان ویب مدیر 20، فروری 2020 0 ازبکستان کے صدر شوکت مرضیویف کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم دو طرفہ تجارت میں پہلی بار درآمدات و برآمدات کو 1 ارب ڈالرز سے آگے لے گئے ہیں لیکن اب بھی بہت لمبا سفر باقی ہے۔ جنابِ صدر اور میرا ہدف باہمی…