Browsing Tag

ترکی اسلحے میں خودکفیل

ترکی کا اسلحے میں خود کفیل ہونا جاری، سیکییورٹی فورسز کیلئے ملّی رائفل کی پیدوار مکمل

نیشنل انفنٹری رائفل MPT-76 کو ہلکی شکل میں سیکیورٹی فورسز کے استعمال کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ ایم پی ٹی 76 منفی 40 سے 65 ڈگری درجے پر، پانی کے بہاؤ میں اور کچی مٹی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے پرومو ویڈیو: