Browsing Tag

ترکی افغانستان تعلقات

ترکی افغانستان کے حوالے سے محتاط رویہ رکھتا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے قیام کے لیے اعلان کے بعد کہا ہے کہ ترکی افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ ملا محمد حسن اخوند کو رہنما مقرر کرنے کے اعلان کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے…

کابل ایئرپورٹ کے آپریشنز بحال کرنے کے لیے ترکی اور قطر کی کوششیں

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد جو سب سے اہم سوال اٹھ رہا ہے وہ کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے تحفظ اور اسے چلانے کا ہے۔ یہ ایئرپورٹ نہ صرف افغانستان کو بیرونی دنیا سے منسلک کرنے کے لیے اہم ہے بلکہ…

کابل ایئرپورٹ مشن کے لیے ترکی سب سے قابلِ بھروسا ملک ہے، گلبدین حکمتیار

افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمتیار نے کہا ہے کہ افغانستان کے پاس کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے تحفظ کے لیے ضروری وسائل نہیں ہیں اور اسے چلانے کے لیے دوسرے ملک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ ترکی اس حوالے سے بہترین اور سب سے قابلِ بھروسا ملک ہے۔…

اب مہاجرین کی ایک نئی لہر ابھرنے کا خدشہ ہے، ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے خدشہ ہے کہ مہاجرین کی ایک نئی لہر جنم لے سکتی ہے۔ سربیائی ہم منصب نکولا سیلاکووِچ کے ساتھ بلغراد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ترک وزیر خارجہ نے…

افغانستان سے امریکی انخلاء مکمل ہو گیا،کابل میں جشن

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا‘ کابل میں جشن‘ خوشی میں افغانستان کا دارالحکومت فائرنگ سے گونج اٹھا۔ پینٹاگون نے کابل سے آخری فوجی کی واپسی کی تصدیق کر دی- رات گئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل میکنزی نے مکمل انخلا کی…

کابل، ترک سفارت خانے نے اپنی عمارت سے کام شروع کر دیا

کابل میں ترک سفارت خانے نے دوبارہ اپنی عمارت سے کام شروع کر دیا ہے اور انقرہ کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں سفارتی سطح پر اپنی موجودگی برقرار رکھے گا۔ دو ہفتے قبل طالبان کی کامیابی کے بعد نیٹو کے رکن ممالک ایک، ایک کر کے اپنے سفارت خانے…

ترک افواج کی افغانستان سے واپسی شروع، پہلا دستہ انقرہ پہنچ گیا

ترک فوج کا پہلا دستہ افغانستان سے واپس ترکی پہنچ گیا ہے۔ ترک فضائیہ کا ایک طیارہ 345 فوجی اہلکاروں کو لے کر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تھا، جہاں سے ترکش ایئر لائنز کی ایک پرواز انہیں انقرہ لائی ہے۔ ترکی نے افغانستان میں…

کابل ایئرپورٹ معاملہ، جرمنی کے ترکی اور امریکا کے ساتھ مذاکرات

جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے بتایا ہے کہ جرمنی افغانستان کے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں کے حوالے سے مذاکرات کر رہا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں ماس نے کہا ہے کہ "ہم افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد کابل کے بین الاقوامی…

کابل ایئرپورٹ کا معاملہ، اونٹ ابھی تک کسی کروٹ نہیں بیٹھا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سنبھالنے، چلانے اور اس کی حفاظت کے حوالے سے ترکی کے مشن کا معاملہ ابھی تک حتمی صورت اختیار نہیں کر پایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اگست میں مذاکرات کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کا…

کابل میں ترکی کی موجودگی پر طالبان کا انتباہ

طالبان نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے ساتھ ترکی افغانستان میں اپنی موجودگی کو توسیع نہ دے اور اس فیصلے کو ناقابلِ برداشت قرار دیا ہے۔ منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں طالبان کا کہنا ہے کہ "یہ فیصلہ کوتاہ اندیشی پر مبنی ہے…