Browsing Tag
ترکی امارات تعلقات
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کرے گا اور مصر کے ساتھ تعلقات پر بھی وزارتی سطح پر بات چیت جاری ہے۔
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ترکی کے علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات میں…
ولی عہد ابو ظبی کی ایوانِ صدر آمد
صدر رجب طیب ایردوان نے ایک باضابطہ تقریب میں ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کا خیر مقدم کیا کہ جو ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔
دونوں رہنماؤں کی آمد پر 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔
ترکی اور متحدہ عرب امارات کے قومی…
عرب امارات کے ولی عہد ترکی کا دورہ کریں گے
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید متوقع طور پر اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے، جو گزشتہ 10 سال میں ان کا پہلا دورۂ ترکی ہوگا۔
یہ دورہ متوقع طور پر 24 نومبر کو ہوگا اور عرب امارات اور ترکی کے تعلقات میں بہتری کے لیے ایک علامت ثابت…
کیا امارات-اسرائیل اتحاد اصل میں ایران و ترکی کے خلاف ہے؟
1948ء میں جیسے ہی اسرائیل کی بنیاد پڑی، تمام عرب ریاستیں فلسطین پر قبضے کی وجہ سے اس کے خلاف ہو گئیں۔
1973ء میں یوم کپور کی جنگ تک عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ گو کہ اردن اور مصر نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کیے جو…
ترکی میں عرب امارات کے جاسوس نیٹ ورک کا انکشاف، CIA سے روابط بھی ظاہر
ترکی نے متحدہ عرب امارات کے ایک ایسے جاسوس نیٹ ورک کا پردہ چاک کردیا ہے کہ جو ملک بھر میں سرگرمیاں کر رہا تھا۔ معاملے کی تحقیقات کرنے والے سکیورٹی اداروں کے ظاہر کردہ ثبوتوں کے مطابق اس نیٹ ورک کو اپنے آپریشنز میں CIA کی مدد بھی حاصل تھی۔…