Browsing Tag

ترکی امریکا تعلقات

افغانستان کی صورت حال، امریکی اور ترک وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو اور امریکا کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے افغانستان کی صورت حال پر بذریعہ فون کال تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چاؤش اوغلو اور بلنکن نے افغانستان میں…

ترکی اور امریکا ایس-400 مسئلہ حل کرنے کے لیے کوششیں کو تیز کرنے پر رضامند

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور امریکا کے نئے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے منگل کو رات گئے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس کے بعد ترک صدارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عہدیداروں نے ایس-400 کا معاملہ حل کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنے…

امریکی پابندیوں سے ترک دفاعی صنعت زیادہ متاثر نہیں ہوگی

رواں ہفتے کے اوائل میں امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے ترک دفاعی عہدیدار نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس سے ترک دفاعی صنعت زیادہ متاثر نہیں ہوگی۔ پریزیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (SSB) کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ پابندیوں کا ہدف محض ان…

یہ کس طرح کا اتحاد ہے؟، صدر ایردوان کی امریکی پابندیوں پر کڑی تنقید

امریکا کی جانب سے ترک دفاعی اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کے اعلان پر صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی-امریکا تعلق کا زیادہ تر انحصار نیٹو کی رکنیت کی بنیاد پر ہے، اس لیے یہ سوال اٹھتا ہے کہ "یہ کس طرح کا اتحاد ہے؟"…

پرچمِ ستارہ و ہلال اب فخریہ طور پر قاراباخ کی فضاؤں میں بلند ہے، صدر ایردوان

دورۂ آذربائیجان کے لیے روانگی سے قبل صدر ایردوان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ "الحمد للہ، 44 دن کی سخت جدوجہد کے بعد پرچمِ ستارہ و ہلال اب قاراباخ کی فضاؤں میں فخریہ طور پر بلند ہے۔" صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیف کی…

ترکی پر پابندیاں لگانے کے لیے امریکی ایوانِ نمائندگی میں ایک بل کی منظوری

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک ڈیفنس بل کی منظوری دی ہے کہ جس کے نتیجے میں روس سے S-400 میزائل سسٹمز خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کی راہ ہموار ہوگی۔ 740 ارب ڈالرز کے ڈیفنس بل کے حق میں 335اور مخالفت میں 78 ووٹ پڑے، یعنی یہ دو تہائی…

دورۂ پیرس میں امریکی وزیر خارجہ کی ترکی پر تنقید

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پیرس کے دورے میں ترکی کو ہدف کا نشانہ بنایا ہے اور یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں ترکی کے اقدامات کے خلاف امریکا کے ساتھ مل کر کام کرے۔ پومپیو نے ایک فرانسیسی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

اگر بائیڈن جیت گئے تو بساط پر کیا کچھ بدلے گا؟

ٹرمپ انتظامیہ کا دھیان چین کی جانب منتقل ہوتے ہی بحیرۂ روم اور مشرق وسطیٰ میں روس اور ترکی اہم بین الاقوامی کردار بن گئے ہیں۔ گو کہ شام، قفقاز، لیبیا، کریمیا اور یوکرین کے معاملات پر انقرہ اور کریملن کی خارجہ پالیسیاں مختلف ہیں، لیکن…

ایس-400 معاملہ: ترکی پر پابندیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہے، امریکا

ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ساختہ ایس-400 کے تجربات کے بعد ترکی کے خلاف پابندیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ہتھیاروں کی فروخت کے شعبے کے اہم عہدیدار کلارک کوپر نے کہا ہے کہ یہ خطرہ حقیقی ہے کیونکہ…

ترکی کے انجیرلک ایئربیس کا متبادل، امریکا یونانی جزائر پر غور کرنے لگا

امریکا ترکی کے جنوب مشرقی صوبہ ادانہ میں واقع اپنے اسٹریٹجک انجیرلک ایئربیس کو چھوڑنے کے منصوبے بنا رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ اس اڈے کو یونانی جزائر پر منتقل کر دے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات ذیلی کمیٹی برائے یورپ کے چیئر رون جانسن…