Browsing Tag

ترکی ایران تعلقات

کرونا وائرس کا خطرہ، ترکی نے ایران اور افغانستان کے لیے پروازیں بند کر دِیں

ترکی نے کروناوائرس کی وباء کے خلاف اقدامات کے سلسلے میں ایران اور افغانستان کے لیے تمام پروازیں معطل کر دی ہیں جس کا اعلان وزارت ٹرانسپورٹ و انفرا اسٹرکچر نے کیا ہے۔ ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان رضا جعفر زادہ نے بتایا تھا کہ…

ترکی-ایران سرحد پر قدرتی گیس کی پائپ لائن میں دھماکا

ایران سے ترکی کو قدرتی گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن میں ایک پراسرار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ دھماکا مشرقی صوبہ آغری میں گوربولاک سرحدی گزرگاہ کے قریب پائپ لائن کے ایک حصے میں ہوا۔ اس سے پائپ لائن میں آگ لگ…

خطے میں بڑھتا ہوا تناؤ، ترک وزیر خارجہ عراق کا دورہ کریں گے

امریکا اور ایران کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے ماحول میں ترکی کے وزیر خارجہ جمعرات کو عراق کا باضابطہ دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزير خارجہ مولود چاؤش اوغلو "خطے میں حالیہ واقعات کے بعد بڑھتے ہوئے…