خبریں تونس کے لیے ترکی کی 150 ملین ڈالرز کی دفاعی برآمدات ویب مدیر 25، دسمبر 2020 0 ترکی کی پریزیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (SSB) کے چیئرپرسن اسماعیل دیمیر نے کہا ہے سال کے ان آخری ایّام میں ترکی سے تونس کے لیے دفاعی صنعت کی بھاری برآمدات ہوئی ہیں۔ SSB کے تحت کام کرنے والے پانچ مقامی دفاعی اداروں نے کُل 150 ملین ڈالرز…