Browsing Tag

ترکی جاپان تعلقات

زوال پذیر ہیلتھ کیئر سسٹمز کے اِس دور میں ترکی اور جاپان نے مثالی کامیابی ظاہر کی ہے، صدر ایردوان

باشاک شہر چام اور ساکورا سٹی ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ایک ایسے دور میں جب دنیا بھر میں ہیلتھ کیئر سسٹمز زوال پذیر ہیں، ترکی اور جاپان نے مثالی کامیابی ظاہر کی ہے۔ مریضوں اور اموات کی تعداد اور ہیلتھ…

ایردوان شہنشاہ جاپان کی تقریبِ تاج پوشی میں شرکت کریں گے

ترک صدر نے کہا ہے کہ وہ 22 اکتوبر کو جاپان کے شہنشاہ نارو ہیٹو تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے اسکی شہر صوبہ میں اودن پازاری آرٹ میوزیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بتایا کہ "وہ 21سے 22 اکتوبر تک جاپان میں…

وزیرِ خارجہ چاؤش اوغلو کے لیے اعلیٰ ترین جاپانی اعزاز

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کو شہنشاہِ جاپان نے ترک-جاپان تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں پر " Grand Cordon of the Order of the Rising Sun" سے نوازا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں ترکی کے نائب صدر فواد اوقتائی، جاپانی سفیر برائے انقرہ…

ملکی مصنوعات کے تحفظ کے معاشی نظام کا فروغ اور آزاد تجارت میں خلل تشویش ناک ہیں، صدر ایردوان

ٹوکیو میں جاپانی کاروباری شخصیات کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ملکی مصنوعات کے تحفظ کے معاشی نظام کا فروغ اور آزاد تجارت میں خلل تشویش ناک ہے۔ ایسے وقت میں ترکی اور جاپان کے درمیان تعاون بہت اہم ہیں۔" صدر…

رنگ، نسل اور عقائد سے بالاتر ہوکر مظلوموں کا ساتھ دیں گے، ایردوان

موکوگاوا ویمنز یونیورسٹی میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "چاہے کچھ بھی ہو جائے، ہم بحیثیتِ ترکی، مظلوم اور بے انصافی کے شکار افراد کے ساتھ کھڑے رہیں گے، چاہے ان کی نسلی شناخت، عقائد اور…