Browsing Tag

ترکی جرمنی تعلقات

ہم علاقائی مسائل پر جرمنی کے ساتھ مکالمہ جاری رکھیں گے، صدر ایردوان

جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکیل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم علاقائی مسائل پر جرمنی کے ساتھ مکالمہ جاری رکھیں گے۔ جن مسائل پر ہم نے آج گفتگو کی ہے، مجھے امید ہے کہ اُن پر پیش رفت ہمارے دو طرفہ…

ترک-جرمن یونیورسٹی کی کامیابی نئی مشترکہ جامعات کے لیے بنیاد فراہم کرے گی، صدر ایردوان

ترک-جرمن یونیورسٹی کی نئی تنصیبات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ترکی میں دیگر مشترکہ جامعات کی تعمیر کی کوششیں جاری ہیں جیسا کہ ترک-جاپانی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی اور ترک-اطالوی یونیورسٹی۔ ہمیں…

وعدے پورے نہ کرنے پر ترک وزیر خارجہ کی یورپی یونین پر کڑی تنقید

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے یورپی یونین کو 6 ارب یوروز (6.65 ارب ڈالرز) ادا نہ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جس کا وعدہ اس نے شامی بحران کے بعد مہاجرین کے حوالے سے انقرہ کے ساتھ معاہدے میں کیا تھا۔ مولود چاؤش اوغلو ایک جرمن…