Browsing Tag

ترکی دفاعی ٹیکنالوجی

مقامی طور پر تیار کردہ بحری میزائل کو مقامی بحری جہاز سے داغنے کا کامیاب تجربہ

ترکی نے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی-شپ میزائل، ATMACA، کو پہلی بار ایک مقامی سطح پر بنائے گئے بحری جہاز سے داغنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترک محکمہ دفاعی صنعت (SSB) نے اس تجربے کی فوٹیج بھی جاری کی ہے۔ "پہلی بار، ہم نے ایک مقامی سطح…