Browsing Tag

ترکی ریفرنڈم

سپریم الیکشن بورڈ رواں ہفتے ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کرے گا، وزیراعظم ترکی

وزیراعظم ترکی بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترک سپریم الیکشن بورڈ رواں ہفتے صدارتی نظام کے ریفرنڈم کے لیے تاریخ کا اعلان کرے گا۔ انہوں نے یہ بات آق پارٹی کے صوبائی عہدیداران سے انقرہ میں ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے پہلے دو…