Browsing Tag

ترکی زبان

سامراجی ثقافت کے مقابلے میں ہماری سب سے مضبوط حد دفاع اپنی زبان محفوظ کرنا ہے، صدر ایردوان

"ہمارے یونس" کے نام سے موسوم سال منانے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "سامراجی ثقافت کے مقابلے میں ہماری سب سے مضبوط حد دفاع اپنی زبان محفوظ کرنا ہے۔ وہ معاشرے جو اپنی مادری زبان کو مناسب ترین اور بہترین…