Browsing Tag

ترکی سیاحت

گزشتہ سال ترکی میں مقامی سیاحوں کی خرچ کی گئی رقوم میں 21.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا

2019ء میں ترکی کے مقامی سیاحوں کے دورانِ سفر اخراجات میں 21.5 فیصد اضافہ ہوا۔ ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) کا کہنا ہے کہ ترک شہریوں نے پچھلے سال ملک کے مختلف علاقوں کس سفر کے دوران تقریباً 48.9 ارب ترک لیرا (8.6 ارب ڈالرز) خرچ کیے، جن…

ترکی میں بیرونِ ملک سے سیاحوں کی آمد میں 3.8 فیصد اضافہ ہوا، پھر کروناوائرس آ گیا

ترکی میں فروری کے مہینے میں بیرونِ ملک سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں تقریباً 3.8فیصد اضافہ ہوا حالانکہ تب کروناوائرس عالمی سطح پر پھیل رہا تھا اور دنیا بھر میں سفر پر پابندیاں لگناشروع ہو چکی تھی۔ وزارت ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار…

کروناوائرس سے عالمی سیاحت کو 1 ٹریلین ڈالرز کے نقصان کا اندیشہ

کروناوائرس کی عالمگیر وباء سیاحت کی عالمی صنعت کو 1 ٹریلین ڈالرز کا نقصان پہنچا سکتی ہے اور دنیا بھر میں 5 کروڑ نوکریاں ختم کر سکتی ہے۔ گلوبل ٹورازم فورم (GTF) کا کہنا ہے کہ ترکی میں بھی کئی ہوٹل اور دیگر سیاحتی کاروبار اس کی زد میں آئیں…

کرونا وائرس، ترکی میں سیاحت کو بدترین حالات کا سامنا

ترکی نے 2019ء میں 45 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ سیاحت کے حوالے سے ایک زبردست سال دیکھا، لیکن اب اگلے سیاحتی سیزن میں اسے بڑے نقصان کا سامنا ہے کیونکہ کرونا وائرس کے عالمی پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا بھر میں سفری پابندیاں عائد ہو رہی…

سال 2019ء کی دوسری سہ ماہی میں ترکی کی سیاحت سے آمدنی میں 13.2 فیصد اضافہ

غیر ملکی مہمانوں کی تعداد اور آمدنی دونوں کے لحاظ سے ترکی کے لیے اِس بار سیاحتی سیزن زبردست رہا ہے۔ وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق جنوری سے جون کے عرصے میں غیر ملکی مہمانوں کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 13.2 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ملک…

استنبول میں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات

اس جدید دور میں سیلفی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے اور خاص طور پر اگر آپ استنبول جیسے شہرِ بے مثال کا سفر کر رہے ہوں تو آپ کو ضرور معلوم ہونا چاہیے کہ یہاں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات کون سے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ…

خوبصورت اناطالیہ شہر میں امسال پہلی سہہ ماہی میں سیاحوں کی آمد میں 25 فیصد اضافہ

بحیرہ روم پر واقع ترک شہر اناطالیہ، جو چھٹیاں گزارنے کے لیے ترکی کا معروف ترین شہر ہے۔ امسال پہلی سہہ ماہی میں وہاں سیاحوں کی آمد میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اناطالیہ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق امسال پہلی سہہ ماہی میں 571205 افراد نے شہر میں…