Browsing Tag

ترکی میں بلدیاتی انتخابات

‏YSK نے استنبول میئر انتخابات کے دوبارہ انعقاد کی وجہ بتا دی

ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (YSK) نے 31 مارچ کو استنبول کے میئر کے لیے ہونے والے انتخابات کو منسوخ کرنے اور ان کے دوبارہ انعقاد کے لیے 250 صفحات پر مشتمل وجوہات جاری کردی ہیں۔ استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) دوبارہ انتخابات کے لیے…

اگر تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوئی تو آق پارٹی جیت جائے گی: یلدرم

استنبول کے میئر کے عہدے کے لیے حکمران جماعت انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کے امیدوار بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اگر 31 مارچ کو ہونے والے انتخابات کے تمام ووٹ دوبارہ گنے گئے تو وہ جیت جائیں گے۔ "کُل ووٹوں کا صرف 10 فیصد دوبارہ گننے پر ہی…

مختلف ترک رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کر دیا

اتوار کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخآبات میں مختلف ترک رہنماؤں میں اپنے حق رائے کا استعمال کیا۔ اکثریت نے انتخابات کے لیے نیک شگون کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے کہ بلدیاتی انتخابات عام لوگوں کے لیے خوشیاں لائیں گے۔ ترک صدر رجب طیب…

ترکی میں کل بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہو گی، بڑے شہروں میں بڑے معرکوں کے امکانات

اتوار، 31 مارچ ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہو گی۔ لاکھوں ترک شہری اپنے شہروں کے مئیر اور مقامی ذمہ داروں کا انتخاب کریں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کی آق پارٹی جو 2002ء سے اب تک ملک کی سب سے طاقت ور پارٹی کے طور موجود رہی ہے۔…