Browsing Tag

ترکی میں خواتین مفتی

تمام صوبوں میں خاتون ڈپٹی مفتی لگائیں گے، ترک سربراہ مذہبی امور

ترک مذہبی امور کے ادارے دیانت کے سربراہ علی عرباش نے کہا ہے کہ ملک کے تمام صوبوں میں ڈپٹی مفتی خواتین کو چنا جائے گا- انقرہ میں علی عرباش نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہ ادارے میں مزید خواتین کو لائیں گے- انہوں نے کہا،…