Browsing Tag
ترکی ڈرون ٹیکنالوجی
یوکرین کی بحریہ کے کمانڈر اولیکسی نیزپاپا نے کہا ہے کہ یوکرین اس سال اپنی بحریہ کے لیے ترک ڈرونز اور بحری جہازوں کا منتظر ہے۔
ملک ترکی کے بیراکتار TB2 ڈرونز خریدنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
نزپاپا نے کہا کہ یوکرین اپنے بحری اور زمینی…
ترک ڈرون کا مقامی ساختہ الیکٹرو-آپٹیکل سسٹم استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ
ترکی کے ڈرون بیراکتار TB2 نے معروف دفاعی ادارے ASELSAN کے بنائے گئے کامن اپرچر ٹارگٹنگ سسٹم (CATS) کا استعمال کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ ایمونیشن فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
یہ مسلح ڈرون بنانے والی کمپنی بیکار نے ایک بیان…
ترکی نے فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ کر لیا
ترکی کی پہلی مقامی طور تیار کردہ فلائنگ کار، جزائری، کی کامیاب تجرباتی پرواز کی ہے، جسے ڈرونز بنانے والے معروف ادارے بائیکار نے بنایا ہے۔
230 کلو وزنی یہ پروٹوٹائپ ٹیسٹ کے دوران تقریباً 10 میٹرز تک اڑا۔ یہ تجربہ کمپنی کے چیف ٹیکنالوجی…
ترک ڈرونز نے لیبیا میں جنگ کی بازی کیسے پلٹ دی؟
لیبیا کے جنگجو باغی خلیفہ حفتر کا سمجھنا تھا کہ انقرہ کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیائی حکومت کی حمایت اُن کا راستہ نہیں روک پائے گا۔ ان کا یہ اندازہ بالکل غلط ثابت ہوا۔ جب اُن جنگجوؤں نے پچھلے سال اپریل کے اوائل میں گورنمنٹ آف…