Browsing Tag

ترکی کا عروج

ترکی نے ہمارے دور میں نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں اپنا مقام بلند کیا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے ڈسٹرکٹ سنجان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "جو ترقی ہم نے جمہوریت اور معیشت کے میدانوں میں کی ہے وہ اہم ہے مگر ہمارے لیے ابھی ناکافی ہے۔ سیاست کو ترکی میں ایک طبقے کی جانب سے استعمال کیا گیا ہے،…