سرگرمیاں عظیم اور طاقتور ترکی کا آفتاب بہت جلد طلوع ہو گا، صدرایردوان ویب ڈیسک 18، فروری 2022 0 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں کہ ایک عظیم اور طاقتور ترکی کا سورج اپنے حقوق اور آزادیوں، سلامتی، امن، ثروت اور دولت کے ساتھ بہت جلد طلوع ہو گا