خبریں ترکی شام میں کسی ملک کے ساتھ نہیں کھڑا ہے، نائب وزیراعظم ترکی ویب ڈیسک 16، اپریل 2018 0 سوموار کے روز ترک نائب وزیر اعظم باکر بوزدا نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ترکی شام میں کسی ملک کے ساتھ نہیں کھڑا۔ اس کا موقف ایران، روس اور امریکہ سے مختلف ہے۔ بوزدا کا بیان میکرون کے ردعمل میں آیا…