ایردوان صدر ایردوان دورۂ کویت کے بعد قطر پہنچ گئے ویب مدیر 7، اکتوبر 2020 0 صدر رجب طیب ایردوان کویت کے بعد خلیجی ریاست قطر پہنچ گئے ہیں۔ دوحہ آمد پر وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ اور ترکی کے سفیر برائے قطر محمد مصطفیٰ گوکسو کی زیرِ قیادت وفود نے ان کا استقبال کیا۔ صدرایردوان اپنے دورے میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن…