سرگرمیاں ہماری سرمایہ کاری سے ترکی کا اعلیٰ تعلیمی نظام ترقی یافتہ سطح پر پہنچ گیا ہے، صدر ایردوان ویب ڈیسک 13، فروری 2021 0 رجب طیب ایردوان یونیورسٹی کی انجینئرنگ اینڈ آرکیٹیکچر کی فیکلٹی اور چائیلی فیکلٹی آف ایجوکیشن کے الحاق کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "بنیادی ڈھانچے اور انسانی وسائل میں ہماری سرمایہ کاری کی بدولت آج ترکی کا اعلٰی…