Browsing Tag

ترکی کی سیاحت

قدرت کے حسین شاہکار: ترکی کی خوبصورت ترین جھیلیں

سپانجا جھیل خلیج ازمت اور اداپازاری کے سبزہ زار کے درمیان واقع یہ جھیل خاندان بھر کی تعطیلات کے لیے ایک بہترین مقام ہے، جہاں پکنک کی جا سکتی ہے یا گرمیاں گزاری جا سکتی ہیں۔ اوزُن غول جھیل پہاڑوں میں گھری اور سبز گھنے جنگلات کے…

سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، مزید روسی سیاح ترکی آئیں گے

کرونا وائرس کو محدود کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر نے بھی روسی سیاحوں کی تعطیلات منانے کے لیے ترکی آنے کی شرح میں کمی نہیں آنے دی۔ روس میں ٹور آپریٹرز کی ایسوسی ایشن (ATOR) نے پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی روسی سیاحوں کے لیے…

بیرونِ ملک رہائش کے لیے تارکینِ وطن ترکی میں کن مقامات کا انتخاب کرتے ہیں؟

ترکی میں موجود تارکینِ وطن کو عموماً دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ایک پروفیشنل یعنی پیشہ ور افراد ، دوسرے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزارنے والے۔ یہ کہاں رہنا پسند کرتے ہیں؟ اس کا براہِ راست تعلق ان کے موجودہ طرزِ زندگی سے ہے، پیشہ ور افراد…

غلطہ ٹاور کو عجائب گھر میں تبدیل کر دیا جائے گا

استنبول کے مشہورِ زمانہ غلطہ ٹاور کو عجائب گھر میں تبدیل کرنے سے پہلے فی الوقت اس کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے۔ سیاحوں میں مقبول اس ٹاور کو کہ جس سے شہر کا طائرانہ منظر نظر آتا ہے، 15 ستمبر کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اسے حال ہی میں…

پاموق قلعہ کی نظریں 2020ء میں 10 لاکھ سیاحوں پر

سیاحوں میں بہت مقبول ترکی میں واقع قدرت کا شاہکار پاموق قلعہ اگلے چھ مہینوں میں تقریباً 10 لاکھ سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کی امید رکھتا ہے کیونکہ کروناوائرس کی عالمی وباء کے خاتمے کے لیے لگائی گئی پابندیاں اٹھا کر اب حالات معمول پر لائے جا…

سیاحت کا فروغ، ترکش ایئرلائنز نے متعدد نئی بین الاقوامی پروازوں کا اضافہ کر دیا

ترکی کی قومی پرچم بردار ترکش ایئرلائنز نے کہا ہے کہ وہ 2020ء میں بیرونِ ملک سے ترکی کے سیاحتی مراکز کے لیے براہِ راست پروازوں میں 18 فیصد اضافہ کرے گی۔ ایئرلائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2020ء کے موسمِ گرما میں 26 بین الاقوامی مقامات سے…

ترکی، سیاحت کے لیے 58 ملین غیر ملکی مہمانوں اور 40 ارب ڈالرز کی آمدنی کا ہدف

شعبہ سیاحت کے لیے 2019ء ایک زبردست سال رہا اور اب ترکی کی نظریں 2020ء میں مزید سیاحوں اور بہتر آمدنی پر لگی ہوئی ہیں۔ وزیرِ ثقافت و سیاحت محمد نوری ارصوی نے کہا ہے کہ ترکی اِس سال 58 ملین غیر ملکی مہمانوں کا خیر مقدم کرنے اور سیاحت کی…

غیر ملکی محض خریداری کے لیے استنبول ایئرپورٹ آنے لگے

ہوائی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ترکی کا نیا استنبول ایئرپورٹ اب ایک بہت بڑا شاپنگ مال بھی بنتا جا رہا ہے کیونکہ اب ایک نیا رحجان جنم لے رہا ہے کہ غیر ملکی ایک دن کے لیے استنبول آتے ہیں، ایئرپورٹ پر خریداری کے جدید مراکز کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور…

گرینڈ بازار: دنیا کا قدیم ترین اور سب سے بڑا خریداری مرکز

گرینڈ بازار ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ہے اور اس کی تاریخ 15 ویں صدی کے وسط سے جا ملتی ہے، یعنی سلطان محمد فاتح کے دور سے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین اور سب سے بڑے بازار کے طور پر معروف ہے کہ جس میں 3,600 دکانیں ہیں جو 45…

دنیا کے مقبول ترین مقامات میں استنبول نے نیو یارک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

استنبول متوقع طور پر سال 2019ء کے دنیا کے 10 مقبول ترین مقامات میں اپنی جگہ برقرار رکھے گا۔ ترکی کا سب سے بڑا شہر سال کے اختتام تک 14.7 ملین سیاحوں کی میزبانی کرے گا جو لندن میں قائم یورو مانیٹر انٹرنیشنل کے مطابق اسے دنیا کے مقبول ترین…