Browsing Tag

ترکی کی سیاحت

دنیا کے مقبول ترین مقامات میں استنبول نے نیو یارک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

استنبول متوقع طور پر سال 2019ء کے دنیا کے 10 مقبول ترین مقامات میں اپنی جگہ برقرار رکھے گا۔ ترکی کا سب سے بڑا شہر سال کے اختتام تک 14.7 ملین سیاحوں کی میزبانی کرے گا جو لندن میں قائم یورو مانیٹر انٹرنیشنل کے مطابق اسے دنیا کے مقبول ترین…

سیاحتی شہر انطالیہ میں پہلی بار ڈیڑھ کروڑ سیاحوں کی آمد

سیاحتی مقام کی حیثیت سے دنیا بھر میں معروف ترک شہر انطالیہ نے اس سال ڈیڑھ کروڑ سیاحوں کی میزبانی کرکے نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تاریخی مقامات، قدرتی مناظر اور پُر سکون تعطیلات کے لیے مقبول انطالیہ میں سال…

سال 2019ء کی تیسری سہ ماہی میں ترکی کی سیاحتی آمدنی میں 22 فیصد اضافہ

ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) نے بتایا ہے کہ سال کی تیسری سہ ماہی میں ترکی کی سیاحتی آمدنی بڑھتے ہوئے 14.03 ارب ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔ سال بہ سال کے حساب سے اِس سال کی تیسری سہ ماہی میں ملک کی سیاحتی آمدنی میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے جو…

تاریخی آیاصوفیا نے 12 سال میں 3 کروڑ سے زیادہ سیاحوں کا خیر مقدم کیا

پچھلے 12 سالوں میں تقریباً 31 ملین افراد نے دنیا کے اہم ترین تاریخی و ثقافتی مقامات میں سے ایک آیاصوفیا کا دورہ کیا، جو کئی ملکوں کی کُل سیاحت سے بھی زیادہ ہے۔ یہ عمارت، جو 1935ء سے ایک عجائب گھر کے طور پر استعمال ہو رہی ہے عالمی…

سردیوں میں استنبول کی سیاحت کی اہم وجوہات

استنبول میں سخت سردیاں پڑتی ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہ اس خوبصورت شہرکو دیکھنے کا بہترین وقت نہیں ہے۔ آئیے آپ کو سردیوں میں استنبول دیکھے کی چند وجوہات بتاتے ہیں۔ سردیوں کے مہینوں میں شہر میں سیاحوں کا…

طرابزون: مذاہب، زبانوں اور تہذیبوں کا مسکن

طرابزون کہ جس کی تاریخ زمانہ قدیم سے جا ملتی ہے، مشرقی بحیرۂ اسود میں ثقافتوں اور قدرتی وسائل کا مرکز ہے۔ تاریخی شاہراہِ ریشم پر واقع یہ شہر صدیوں سے مذاہب، زبانوں اور ثقافتوں کا مسکن رہا ہے۔ اپنی بندرگاہ اور…

سال کے پہلے 8 مہینوں میں 31 ملین غیر ملکی مہمانوں کی ترکی آمد

وزارت ثقافت و سیاحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی نے سال کے پہلے 8 مہینوں میں 31 ملین سے زیادہ غیر ملکی مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔ ملک میں آنے والے غیر ملکی مہمانوں کی تعداد میں جنوری-اگست دورانیہ میں سالانہ بنیادوں پر 14.7 فیصد…

بذریعہ کشتی باسفورس کا سفر، استنبول کے حسین مناظر کا لطف اٹھائیں

استنبول اپنے محلِ وقوع کے لحاظ سے دنیا کے حیرت انگیز شہروں میں سے ایک ہے۔ آبنائے باسفورس دراصل ایک آبی گزرگاہ ہے جو بحیرۂ اسود اور بحیرۂ مرمرہ کو آپس میں ملاتی ہے اور بلاشبہ ایک ہزار سال سے شہر کا مرکز و محور ہے۔…

ترکی ریزورٹ شہروں میں بھارتی شادیوں کا ریکارڈ سیزن

ترکی بھارت میں شادیوں کی 50 ارب ڈالرز کی مارکیٹ کا سب سے بڑا حصہ پانے کے راستے پر گامزن ہے کیونکہ ترک ریزورٹ قصبوں میں زیادہ سے زیادہ بھارتی جوڑے شادی کے بندھنوں میں بندھ رہے ہیں۔ اس سال ملک نے پہلی بار تقریباً 20 بھارتی شادیوں کی میزبانی…

ترکی کا قدیم خزانہ گوبیکلی تپہ، 7 مہینوں میں 20 لاکھ سیاحوں کی آمد

دنیا کا قدیم ترین معبدگوبیکلی تپہ (Göbeklitepe) ابتدائی انسانی تہذیب کا گہوارہ ہے۔ یہ ترکی کے شمال مشرقی صوبے شانلی اورفا میں واقع ہے اور اس سال مقامی اور غیر ملکی سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ صرف سات مہینوں میں 20 لاکھ سیاح یہاں آ چکے ہیں۔…