Browsing Tag

ترکی کی معیشت

ترکی کی نظریں 10 بڑی عالمی معیشتوں میں جگہ پانا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ہفتے کے روز کہا کہ ترکی دنیا کی پہلی 10 بڑی عالمی معیشت میں شامل ہونے کی امید کے ساتھ بڑی سرمایہ کاری اور منصوبوں میں کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ صدر ایردوان نے مشرقی صوبے ملاطیہ میں ایک پل کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک…

جنوری میں ترکی کے کارخانوں کی پیداوار 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ترکی کے مینوفیکچرنگ شعبے کی بحالی جنوری کے مہینے میں بھی جاری رہے اور جولائی 2020ء کے بعد سے اب تک صنعت نے بہترین کاروباری حالات ظاہر کیے ہیں۔ استانبول چیمبر آف انڈسٹری اور لندن میں قائم گلوبل ڈیٹا فرم IHS مارکیٹ نے پیر کو ظاہر کیا کہ…

ہم ترکی کو سرمایہ کاری، پیداوار اور ٹیکنالوجی کا مرکز بنا دیں گے، صدر ایردوان

ینگ بزنس مین کنفیڈریشن آف ترکی کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ " ہم بین الاقوامی سرمایہ کاری کے ذریعے ترکی کو سرمایہ کاری، پیداوار اور ٹیکنالوجی کا مرکز بنا دیں گے، جس میں بنیادی توجہ ہائی ٹیک انڈسٹریز پر…

کرونا وائرس: ترکی ای-کامرس کے حجم میں 64 فیصد اضافہ

کروناوائرس کی وباء کی وجہ سے 2020ء کی پہلی شش ماہی میں ترکی میں ای-کامرس کا حجم پچھلے سال کے مقابلے میں 64 فیصد بڑھ گیا ہے۔ ترکی کی وزیرِ تجارت رخسار پیک جان نے کہا ہے کہ جنوری سے جون کے اعداد و شمار نے 97.7 ارب ترک لیرا (14.2 ارب…

سرمائے کی عالمی نقل و حرکت اور کساد بازاری سے ترکی اتنا ہی متاثر ہوا ہے جتنا کہ باقی ممالک، ترک وزیر…

ترک وزیر برائے معیشت نے کہا ہے کہ ترکی سرمائے کی عالمی نقل و حرکت سے اتنا ہی متاثر ہوا ہے جتنا کہ باقی ممالک البتہ یہ اثر ماضی کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ انہوں نے کہا، "کرنسی تبادلہ کی شرح میں کمی آتی ہے، وہ بڑھ جاتی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ…