Browsing Tag

ترکی یونان تعلقات

ترکی نے غیر فوجی جزائر پر یونانی افواج اکٹھی کرنے پر نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے ایک نئے نیوی گیشنل ٹیلکس (Navtex) کا اعلان کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جزیرہ کیوس پر فوج کی آمد 1923ء کے معاہدہ لوزان کی خلاف ورزی ہے۔ ازمیر میں ترک بحری افواج کے دفتر برائے نیوی گیشن، ہائیڈروگرافی و اوشنوگرافی (OHNO) نے اس…

یونان نے ڈی ملٹرائزڈ زون میں واقع جزیرے پر فوج بھیج دی

یونان نے ترکی کے ساحل کے ساتھ واقع ایک جزیرے پر فوجی دستے بھیجنا شروع کر دیے ہیں حالانکہ ان جزائر کی حیثیت غیر فوجی ہے۔ ترکی ایک اور جزیرے پر یونانی فوج کی موجودگی سے پہلے ہی خبردار کر چکا ہے۔ ایک وڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

ترکی سے جنگ کی تو یونان کو شکست ہوگی اور وہ تنہا رہ جائے گا، اہم یونانی سیاسی تجزیہ کار

یونان کے اہم سیاسی تجزیہ کار مشرقی بحیرۂ روم میں کشیدگی کے معاملے پر ایتھنز کے رویّے پر شاکی ہیں، اور خبردار کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے ترکی کے ساتھ ممکنہ جنگ میں یونان شکست کھا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ یورپ ویسے ہی یونان سے تنگ ہے جبکہ خطے میں…

ترکی یونان کے ساتھ فوجی مذاکرات کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے، وزیرِ دفاع

ترکی کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترک صدر اور NATO کے سربراہ کے مابین ملاقات کے بعد ترکی یونان کے فوجی حکام کے ساتھ مذاکرات کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔ انقرہ میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خلوصی آقار نے کہا…

ترکی اور یونان کشیدگی گھٹانے کے لیے مذاکرات پر رضامند ہو گئے ہیں، نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی اور یونان نے مشرقی بحیرۂ روم میں "کشیدگی کم کرنے کا میکانزم" تشکیل دینے کے لیے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ان کی دونوں ملکوں کے رہنماؤں…

بین الاقوامی برادری یونان کو روکے اس سے پہلے کہ ترکی ایسا کرے

ترکی کے جنوبی اور مغربی ساحلوں پر ہر سال لاکھوں سیاح کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ انہیں جو چیز سب سے زیادہ حیرت زدہ کرتی ہے وہ ترکی کے ساحلوں کی خوبصورتی نہیں بلکہ یہ ہے کہ وہ جزائر جو نیلے پانیوں کے ساتھ ہی نظر آتے ہیں دراصل یونان کے ہیں!…

یورپ میں پھر طبلِ جنگ بج رہا ہے؟

‏106 سال پہلے یورپ کی حالت یہ تھی کہ چند ملکوں نے باہم گٹھ جوڑ بنایا ہوا تھا اور ان جتھوں کے مفادات ٹکراتے رہتے تھے، یہاں تک کہ اس تصادم نے جنگِ عظیم کی صورت اختیار کر لی۔ اس جنگ میں ایک طرف اٹلی، جرمنی، آسٹریا و ہنگری تھے تو دوسری جانب…

بحیرۂ روم میں کشیدگی، ترک اور یونانی فضائیہ میں مڈبھیڑ

ترکی اور یونان کے ایف-16 طیاروں کے مابین بحیرۂ روم میں مڈبھیڑ ہوئی ہے۔ ترک وزارتِ دفاع کے مطابق یونانی لڑاکا طیارے جزیرہ کریٹ سے پرواز کرتے ہوئے اس علاقے میں داخل ہو رہے تھے جس کے لیے ترکی نے Navtex کا اعلان کر رکھا ہے۔ ‏Navtex یا…

مشرقی بحیرۂ روم کی صورت حال، صدر ایردوان اور نیٹو کے سربراہ کا ٹیلی فون رابطہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بذریعہ فون کال نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژاں ستولتن برگ کو مشرقی بحیرۂ روم میں تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔ نیٹو کے سربراہ کے ساتھ گفتگو کے دوران صدر ایردوان نے کہا کہ حکومت ہمیشہ ترکی کے حقوق اور مفادات کا…

ترکی یونان کے ساتھ مذاکرات کے حق میں

ترکی نے ایک مرتبہ پھر مشرقی بحیرۂ روم کے معاملے میں یونان سے مذاکرات کا کہا ہے کیونکہ خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، اور خبردار کیا ہے کہ ایسا نہ کیا گیا تو "سنگین" نتائج کا راستہ ہی رہ جائے گا۔ وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے…