Browsing Tag

ترکی یوکرین تعلقات

یوکرین اِس سال ترک بحری جہازوں اور ڈرونز کا منتظر

یوکرین کی بحریہ کے کمانڈر اولیکسی نیزپاپا نے کہا ہے کہ یوکرین اس سال اپنی بحریہ کے لیے ترک ڈرونز اور بحری جہازوں کا منتظر ہے۔ ملک ترکی کے بیراکتار TB2 ڈرونز خریدنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ نزپاپا نے کہا کہ یوکرین اپنے بحری اور زمینی…

یوکرین 2021ء میں مزید 5 ترک ڈرونز خریدے گا

یوکرین اگلے سال ترکی کے بنے ہوئے مزید 5 بیراکتار ٹیکٹیکل بلاک2 (TB2) ڈرونز خریدے گا۔ یوکرینی میڈیا نے ملک کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف روسان کھومچاک کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس امر کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اگلے سال ہم یوکرین کی…

ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے، صدر ایردوان

یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی علاقائی استحکام، امن، سلامتی اور ترقی کے لیے یوکرین کو ایک اہم ملک گردانتا ہے اور ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت اور…

ترکی ارجنٹائن سے ترک اور یوکرینی باشندے واپس لے آیا

ترکی نے کرونا وائرس کی عالم گیر وباء کے دوران ارجنٹائن سے اپنے تارکینِ وطن کے ساتھ ساتھ 9 یوکرینی شہریوں کو بھی واپس لے آیا ہے۔ ترکی کے لیے یوکرین کے سفیر آندرے سبیہا نے بتایا کہ چھ ممالک اُن کی یہ درخواست مسترد کر چکے تھے لیکن ترکی نے…

کریمیا سمیت علاقائی سالمیت کے معاملے پر یوکرین کی حمایت کرتے رہیں گے، صدر ایرودان

یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایرودان نے کہا کہ "ایک مرتبہ پھر واضح کرتا چلوں کہ ترکی کریمیا پر غیر قانونی قبضے کو تسلیم نہیں کرتا۔ پھر دہرانا چاہوں گا کہ ہم کریمیا سمیت علاقائی…

ترکی یوکرین کے ساتھ مضبوط معاشی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، صدر ایردوان

کیف میں یوکرین-ترکی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی دو طرفہ تعلقات کے علاوہ یوکرین کے ساتھ اپنے معاشی تعلقات کو مضبوط کرنے بھی اہمیت دیتا ہے۔ "یوکرین ہمارے لیے ایک دوست ملک کے ساتھ ساتھ ایک تزویراتی شراکت…

صدرایرودان یوکرین کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان 8 ویں ترکی-یوکرین اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے یوکرین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ کیف کے مارنسکی محل میں یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی نے تقریب کے لیے آمد پر ترک صدر کا خیر مقدم کیا۔ پروگرام کے…

کریمیا کی تاریخی سرزمین پر اپنے عزیزوں کی آزادی کو یقینی بنانا ہماری ترجیح ہے، صدر ایردوان

یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ایردوان نے کہا کہ "ہمارے کریمیائی تاتار بھائی اور بہنیں ترکی اور یوکرین کے باہمی تاریخی و سماجی تعلقات کا اہم حصہ ہیں۔ ان عزیزوں کی اپنی تاریخی سرزمین کریمیا میں موجودگی کو برقرار…