Browsing Tag

ترکی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر ولکان بوزکر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم پاکستان سے بھی…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر ولکان بوزکر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کےساتھ بات چیت کےلئے وزارت خارجہ پہنچے جہاں وزیرخارجہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ ات چیت کے اختتام پر وزیر خارجہ اور…

عثمانیوں کی لبنان کی سرزمین پر واپسی، عوام کا بھرپور استقبال، شہریت کی پیشکش

ترک نائب صدر فوات اوکتائے اور وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو دیگر صدارتی وفد کے ہمراہ بیروت پہنے تو وہاں پر بڑی تعداد میں لبنانی عوام نے ان کا استقبال کیا اور رجب طیب ایردوان ، ترکی زندہ آباد کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر نائب صدر ترکی فوات…

ترکی نہیں، فرانس دہائیوں سے لیبیا اور افریقہ میں "خطرناک کھیل” کھیل رہا ہے، ترکی کی…

ترکی کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فرانس نے ترکی کے جائز حقوق کو نظرانداز کرکے مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی میں اضافہ کیا ہے ترکی نے منگل کے روز بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت کے لئے ترکی کی حمایت کے بارے میں فرانسیسی صدر کے…

ترکی میں ٹی ٹی پی کا کوئی عنصر موجود ہے اور نہ رہ رہا ہے، علی شاہین ترک پارلیمنٹرین

ترک پارلیمنٹ کے اردو جاننے والے واحد رکن علی شاہین نے کہا ہے کہ آج کل کچھ غلیظ تمہتیں پاکستان سے ہمارے تعلقات کو نشانہ بنا رہی ہیں- انہوں نے یہ بات احسان اللہ احسان کی ترکی میں موجودگی بارے پھیلنے والی میڈیا رپورٹس کے ردعمل میں کہی-…

ترک ڈرامہ اسٹار کرونا وائرس کی وجہ سے ایران میں پھنس گئیں

ترکی کی معروف ڈرامہ اور فلم اسٹار ایلایدہ دوعان کرونا وائرس کی وجہ سے ایران میں پھنس گئیں- ترکی نے کرونا وائرس کی وجہ سے تمام فضائی اور زمین راستے بند کر دئیے ہوئے ہیں- ایلادہ دوعان اپنے دوست روہام کی قبر دیکھنے کے لیے تہران گئی تھیں اور…

ترکی کے سول ملٹری تعلقات کا نیا ماڈل

اسلامی دنیا میں ترکی، پاکستان اور مصر کو سول ملٹری تعلقات میں سنجیدہ بحران کا سامنا رہا ہے جس کی وجہ سے سیاسی عدم استحکام سے اِن ممالک کی معاشی اور سماجی ترقی پر بہت بُرے اثرات مرتب ہوتے چلے آئے ہیں۔ ترکی بہرحال ان مسائل سے آگے نکل چکا ہے۔…

ترکی نے نیتن یاہو کے عزائم پر اسلامی ممالک کو بلا لیا، جدہ میں اجلاس ہو گا

ترکی کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اتوار کے روز ایک غیر معمولی اجلاس کرے گی جس میں اسرائیل کے مغربی کنارے کے علاقوں کو منسلک کرنے کے اپنے ارادے کے اعلان پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسرائیل کے وزیر…

ایردوان نے کردوں کے دل بھی جیت لئے

ترکی میں اتوار کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا سب سے حیران کن پہلو ملک کے مشرقی حصے میں واقعے کرد اکثریتی صوبوں میں صدر رجب طیب اردوان کی آق پارٹی کی غیرمتوقع کامیابی ہے۔ توقعات کے بالکل برعکس کرد اکثریتی علاقوں میں کسی مقامی کرد…

استنبول میں اعصاب شکن معرکہ، الیکشن بورڈ نے نتیجہ روک دیا

(انقرہ - میڈیا رپورٹ) ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ مکمل ہوچکا ہے، مگر دارالحکومت انقرہ اور ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نتائج بدستور تنازع کا شکار ہیں۔ دونوں بڑے شہروں کے غیرسرکاری…