Browsing Tag

ترکی

میں ان کا بھی صدر ہوں جن کے دل ہمارے ملک کے لیے دھڑکتے ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں گذشتہ روز ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بھی صدر ہوں جن کے دل ہمارے ملک کے لیے دھڑکتے ہیں۔ جو ہمارے پرچم اور ہماری اذن سے پیار کرتے ہیں۔ چاہے مجھے ووٹ نہ دیتے ہوں"۔ تقریر کا…

گذشتہ 25 سال میں 12.5 ملین مسلمان جنگوں کی بھینٹ چڑھ گئے

ایک ترک ماہر تاریخ کے مطابق گذشتہ 25 سال میں 12.5 ملین مسلمان جنگوں کی بھینٹ چڑھ کر مر گئے ہیں۔ ترکش ہسٹوریکل سوسائٹی کے سربراہ رفیق توران کے استنبول میں ایک کانفرنس کرتے ہوئے کہ پوری انسانی تاریخ میں انسان لڑتے رہے ہیں اور جنگ انسان کی…

تمام یورپی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق لینا چاہیے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ "بحیثیت لیڈر میں دہشتگردی کے ہونے واقعات پر مسلسل کہتا آیا ہوں کہ دہشت گردی کا کسی مذہب، زبان اور نسل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ آج بھی میں واضع طور پر ایسی کسی بھی کوشش کو مسترد کروں گا…

نیوزی لینڈ: ترک صدارتی وفد کا مسجد النور، شہداء کے گھروں اور ہسپتال کا دورہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی ہدایات پر نیوزی لینڈ پہنچنے والے وفد نے مسیحی دہشتگرد کا نشانہ بننے والی مسجد النور اور شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔ وفد میں ترک نائب صدر فوات آکتائے اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو بھی شامل ہیں۔…

مسلمانوں کے خلاف نفرت کے بیج بونے والا اسلامو فوبیا، عقل گرہن کی مانند ہے، ترک سربراہ مذہبی امور

ترکی کے وزارت مذہبی امور (دیانت) کے سربراہ علی ایر باش کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا ایک طرح سے عقل کا گرہن ہے، جس کے پیچھے نسل پرستی پر مبنی سنگین سطح کے انسانی جرائم پوشیدہ ہیں۔ علی ایرباش نے نیوزی لینڈ کی مساجد حملے کے حوالے سے اپنے…

عالمی رہنما جس طرح چارلی ہیبڈو واقعہ پر اکھٹے ہوئے، اسلاموفوبیا کے خلاف بھی اسی طرح اظہار یکجہتی…

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کی مساجد میں نشانہ بننے والے مسلمان نمازیوں کے ساتھ بھی اسی طرح اظہار یکجہتی کریں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا، "کیا وہ (عالمی رہنما) جنہوں نے…

اربکان کی میراث اور ترکی میں فوجی سیاست کا خاتمہ

ادوار سلطنت میں جب کوئی ملک کسی دوسرے ملک کی زمین پر قبضہ کرتا تو ان فتح کی گئی زمینوں پر رہنے والے لوگوں کے ساتھ اکثر رواداری، راستبازی اور انصاف کے ساتھ سلوک کرتے تھے۔ صرف یہی وجہ تھی کہ الیگزینڈ کی عظیم سلطنت؛ رومن سلطنت اور سلطنت…

زرعی اراضی کو کنکریٹ میں بدلنا، اس دھرتی کے ساتھ بے وفائی ہے، ایردوان

بیش تیپے عوامی کنونشن و کلچر سنٹر میں کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "اگر ہم زرعی اراضی کو کنکریٹ میں بدلتے ہیں، تو اس دھرتی اور قوم کے ساتھ بے وفائی ہو گی"۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اب قومی آمدن میں 190…

وقت آ گیا مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، ترکی اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، ترک وزیرخارجہ

رک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی حالیہ پاک بھارت تناؤ بارے تشویش کا اظہار کرتا ہے- اور دونوں ممالک پر زور دیتا ہے کہ باہمی احساس اور تحمل سے کام لیتے ہوئے، مزید تناؤ سے اجتناب کریں- ترک وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اب…

کتابوں، میگزین اور اخباروں پر اب کوئی ٹیکس نہیں ہو گا، صدر ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں اتاترک مرکز ثقافت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرٹس اور ثقافت بارے خوشخبری سنائی، "اس ہفتے پارلیمنٹ میں ایک قانون بارے بحث کی گئی ہے، جس کے تحت کتابوں اور پیروڈکل کو ٹیکس سے آزاد کیا جائے گا اس…