Browsing Tag

ترک بلدیاتی انتخابات

استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا حکم

ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (YSK) نے استنبول میں ہونے والے مقامی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، حکمران ترقی و انصاف پارٹی (آق پارٹی) کے YSK نمائندے رجب اوزیل نے بتایا۔ YSK نے چار کے مقابلے میں سات ووٹوں سے اِس فیصلے کے حق…

حکمران آق پارٹی بعد از انتخابات اپنا جائزہ لے گی

ترکی میں 31 مارچ کے مقامی انتخابات میں صوبائی بلدیات کی اکثریت میں کامیابی کے باوجود حکمران جماعت انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) بڑے شہروں جیسا کہ استنبول اور انقرہ میں ناکامی کے باعث متوقع طور پر ازخود اپنا جائزہ لے گی۔ "گو کہ آق پارٹی نے…

استنبول انتخابات کا دوبارہ انعقاد ضروری ہے، چیئرمین MHP

ملّی حرکت پارٹی (MHP) کے چیئرمین دولت باحچلی نے کہا ہے کہ 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا استنبول میں دوبارہ انعقاد بہت ضروری ہے اور سپریم الیکشن کونسل (YSK) حکمران عدالت و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کی جانب سے پیش کردہ شواہد کا مکمل…

آق پارٹی استنبول میں دوبارہ انتخابات کی درخواست دے گی

حکمران انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) ترکی کے تجارتی دارالحکومت استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کے لیے اقدامات اٹھانے کو تیار ہے اور انتخابی عمل میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو نمایاں کرنے کے لیے اس کی درخواست تکمیل کے قریب ہے۔…

ایردوان کی آق پارٹی نے استنبول کے 39 میں سے 24، اپوزیشن نے 14 ڈسٹرکٹ جیتے

ترکی کی حکمران جماعت آق پارٹی نے استنبول میں بلدیاتی انتخابات کی دوڈ میں پہلے نمبر پر ہے، غیر سرکاری مکمل نتائج کے مطابق استنبول کے 39 ڈسٹرکٹ میں سے آق پارٹی نے 24 جبکہ اپوزیشن اتحاد نے 14 ڈسٹرکٹ جیتے ہیں۔ استنبول میں کل ووٹوں کی تعداد…

ترک بلدیاتی انتخابات 2019ء – مکمل نتائج [اردو انفوگرافکس]

ترک قوم ایک جمہوریت پسند قوم ہے، امریکہ جسے جمہوریت کا دل کہا جاتا ہے وہاں جمہوریت کی طرف عوام کا رجحان، ترکی سے کم ہے۔ حالیہ بلدیاتی انتخابات 2019ء میں ٹرن آؤٹ 84.67 فیصد رہا ہے۔ ان انتخابات میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کی آق پارٹی نے…

مختلف ترک رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کر دیا

اتوار کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخآبات میں مختلف ترک رہنماؤں میں اپنے حق رائے کا استعمال کیا۔ اکثریت نے انتخابات کے لیے نیک شگون کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے کہ بلدیاتی انتخابات عام لوگوں کے لیے خوشیاں لائیں گے۔ ترک صدر رجب طیب…

ترکی میں کل بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہو گی، بڑے شہروں میں بڑے معرکوں کے امکانات

اتوار، 31 مارچ ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہو گی۔ لاکھوں ترک شہری اپنے شہروں کے مئیر اور مقامی ذمہ داروں کا انتخاب کریں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کی آق پارٹی جو 2002ء سے اب تک ملک کی سب سے طاقت ور پارٹی کے طور موجود رہی ہے۔…

ہم استنبول کو ایک اسلامی اور ترک شہر کے طور پر رہتی دنیا تک قائم رکھیں گے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں لاکھوں افراد کی ریلی سے خطاب کرتے کہا ہے کہ "ہم اپنے لوگوں سے یکجہتی کرتے ہوئے، ہم استنبول کو ایک اسلامی اور ترک شہر کے طور پر رہتی دنیا تک قائم رکھیں گے"۔ ترک صدر اور چئیرمین آق پارٹی نے 31…