Browsing Tag

ترک تجارتی سنٹر

ترکی مختلف ممالک میں 35 سے زائد ترک تجارتی مراکز کھولے گا، ترک وزیر تجارت

ترک وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ترکی دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 35 سے زائد ترک تجارتی مراکز کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ رخسار پیکجان نے انادولو ایجینسی کے ادارتی ڈیسک سے بات کرتے ہوئے کہا، "فی الحال 15 شعبوں میں ہمارے پانچ تجارتی مراکز…