Browsing Tag

ترک تعلیمی نظام

ہم اپنے بچوں کو زیادہ تعلیم یافتہ اور مستقبل کے لیے بہتر طور پر تیار کرنے کے لیے کام کریں گے، صدر…

‏20 ویں قومی تعلیمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم اپنے بچوں کو زیادہ تعلیم یافتہ اور مستقبل کے لیے بہتر طور پر تیار کرنے کے لیے کام کریں گے۔" صدر رجب طیب ایردوان نے باش تپہ نیشنز کنونشن اینڈ کلچر سینٹر کے دوران ایک…

ہم نئی سرمایہ کاریوں کے ساتھ اپنے تعلیمی ڈھانچے کو مضبوط تر کر رہے ہیں، صدر ایردوان

ووکیشنل ٹریننگ پروجیکٹ میں 1000 اسکولوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہماری حکومت تعلیم کا سلسلہ مستقل جاری رکھنے کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے جبکہ ہم نئی سرمایہ کاریوں کے ساتھ اپنے…

صدر ایردوان کی نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت

تعلیمی سال ‏2021-2022ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "آج ہم اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعلیمی سال اور بالمشافہ کلاسز دونوں کے بیک وقت آغاز کے پرمسرت موقع پر موجود ہیں۔ وبا کے خلاف ضروری احتیاط اختیار کر کے ہم اپنی…

‏7 لاکھ شامی باشندوں کو ترک تعلیمی نظام کا حصہ بنانا ایک ‘عظیم کامیابی’ ہے

ترکی کے لیے یورپی یونین کے وفد کے سربراہ نکولاس میئر-لینڈروٹ نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے 7 لاکھ شامیوں کو ملک کے تعلیمی نظام میں شامل کرنے کی صلاحیت " کامیابی کی ایک عظیم اور انوکھی داستان" ہے۔ غازی عین تاب میں ایک اسکول کی افتتاحی…

معیاری اور اصلی تعلیمی نظام سے ہی ترکی کو جدید تہذیبوں کی سطح پر لا سکتے ہیں، صدر ایردوان

تعلیمی سال ‏2021-2022ء کے افتتاح کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "جمہوریہ کے 100 سال مکمل ہونے پر عظیم مقاصد اور اہداف رکھنے والے ترکی کے لیے تعلیم انسانی وسائل کا گہوارہ ہے۔ ہم ایک معیاری، اصلی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس نظامِ…

ترکی میں باضابطہ تعلیم کا آغاز، لاکھوں بچوں کی اسکول واپسی

ترکی میں پانچ مزید کلاسز کے بچوں کے لیے باضابطہ طور پر کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے اور سخت اقدامات کے ساتھ لاکھوں بچے اسکولوں کو واپس آ گئے ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ترکی میں تعلیمی ادارے کئی ماہ بند رہے، اور چند ہفتے پہلے کنڈرگارٹنز…

ترکی میں پری پرائمری اور پرائمری اسکول رواں ماہ کھول دیے جائیں گے

کرونا وائرس کے ہاتھوں درپیش چیلنج کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں ماہ ترکی میں نوعمر طلبہ کے اسکول کھولے جائیں گے۔ وزیر تعلیم ضیاء سلجوق کا کہنا ہے کہ "21 ستمبر سے ہم صرف پری اسکول اور پرائمری کے طلبہ کے لیے روبرو تعلیم شروع کر دیں گے۔"…

ترکی میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے

ترک وزارتِ قومی تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ COVID-19 کی وجہ سے اسکولوں کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی ہے اور اب یہ 31 مئی تک بند رہیں گے۔ وزیر قومی تعلیم ضیاء سلجوق نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ریموٹ ایجوکیشن یعنی فاصلاتی تعلیم اب اس…

تمام تعلیمی مراحل میں عالمی معیارات کے مطابق تبدیلیاں وقت کی ضرورت ہیں، صدر ایردوان

نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "پری-اسکول سے لے کر جامعہ کی سطح تک تمام تعلیمی مراحل میں عالمی معیار، ملکی ضروریات اور عوامی مطالبات کے مطابق اور بتدریج تبدیلیاں بہت ضروری ہیں۔ اہمیت اس…

بین الاقوامی طالب علموں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے جوق در جوق ترکی آمد

دنیا بھر کے لاکھوں طلبہ بیرونِ ملک بیچلرز یا ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، اس لیے ترکی کی توجہ گزشتہ چند سالوں سے اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند ایسے بین الاقوامی طالب علم پر ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ترکی میں بین الاقوامی طالب علموں…