Browsing Tag

ترک دفاعی صنعت

ترکی نے برطانیہ سے ایئر کرافٹ کیریئر خریدنے کی بات کی، دعویٰ

انقرہ نے گزشتہ سال حکومتِ برطانیہ سے ایک نیا یا استعمال شدہ ایئر کرافٹ کیریئر یعنی طیارہ بردار جہاز خریدنے کی بات چیت کی تھی، یہ دعویٰ مڈل ایسٹ آئی (MEE) نے ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان مذاکرات کے کوئی نتائج…

عسکری، معاشی اور سفارتی لحاظ سے مضبوط ہونا ہماری ذمہ داری ہے، صدر ایردوان

'استانبول' فریگیٹ کے افتتاح اور پاکستانی MILGEM کورویٹ پروجیکٹ کے تیسرے بحری جہاز کی ویلڈنگ کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "عسکری، معاشی اور سفارتی لحاظ سے مضبوط ہونا ہمارا انتخاب نہیں بلکہ ذمہ داری ہے۔ اس…

یوکرین اِس سال ترک بحری جہازوں اور ڈرونز کا منتظر

یوکرین کی بحریہ کے کمانڈر اولیکسی نیزپاپا نے کہا ہے کہ یوکرین اس سال اپنی بحریہ کے لیے ترک ڈرونز اور بحری جہازوں کا منتظر ہے۔ ملک ترکی کے بیراکتار TB2 ڈرونز خریدنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ نزپاپا نے کہا کہ یوکرین اپنے بحری اور زمینی…

تونس کے لیے ترکی کی 150 ملین ڈالرز کی دفاعی برآمدات

ترکی کی پریزیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (SSB) کے چیئرپرسن اسماعیل دیمیر نے کہا ہے سال کے ان آخری ایّام میں ترکی سے تونس کے لیے دفاعی صنعت کی بھاری برآمدات ہوئی ہیں۔ ‏SSB کے تحت کام کرنے والے پانچ مقامی دفاعی اداروں نے کُل 150 ملین ڈالرز…

مضبوط دفاعی صنعت کے بغیر مستقبل کی جانب اعتماد سے نہیں دیکھا جا سکتا، صدر ایردوان

ترکی کے پہلے ہیلی کاپٹر انجن TEI-TS1400 کی فراہمی اور ڈیزائن سینٹر کے افتتاح کی تقریب سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "اس خطے میں اٹھائے گئے ہر قدم پر ہم نے بارہا دیکھا کہ ہم مستقبل کی جانب اعتماد سے نہیں دیکھ…

ترک دفاعی برآمدات کی نظریں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان پر

ترکی پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے لیے برآمدات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ 'ڈیفنس نیوز' کے مطابق ایک ترک سفارت کار کا کہنا ہے کہ تینوں ممالک کے ساتھ تعلقات اچھے، دوستانہ اور کسی بھی مسئلے سے پاک ہیں، جو ترک…

دفاعی صنعت میں دوسرے ملکوں پر انحصار 70 فیصد سے گھٹ کر 30 فیصد ہو چکا ہے، صدر ایردوان

روکتسان (ROKETSAN) کی نئی تنصیبات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم دفاعی صنعت میں دوسرے ملکوں پر انحصار کو 70 فیصد سے گھٹا کر 30 فیصد تک لے آئے ہیں۔ ہم نے ایسی کوئی بھی پروڈکٹ نہ خریدنے کی پالیسی اپنائی جو ہم…

جو قومیں دفاع کے شعبے میں مضبوط اور خود مختار نہ ہوں، وہ اعتماد کے ساتھ مستقبل پر نظریں نہیں جما…

نئے نیول سسٹمز کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی دفاعی صنعت میں اپنے راستے پر پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ دفاعی صنعت میں جو پیش رفت ہم نے کی ہے اس نے حالیہ کچھ عرصے میں ملک کے اندر اور سرحدوں…

انقرہ دفاعی صنعت کو کام کی مکمل آزادی دینے کی پالیسیاں جاری رکھے گا

انقرہ ترک دفاعی صنعت کو کام کرنےکی مکمل آزادی دینے کے لیے اپنی پالیسیاں جاری رکھے گا، جس کا اعلان صنعت کی نگرانی کرنے والے سرکاری ادارے نے کیا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی دفاعی صنعت کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کی کہ جس…

ترک دفاعی ادارے کے تیار کردہ ہائی پرفارمنس لینسز کی 8 ممالک کو برآمد

ترک دفاعی ادارے ASELSAN کے تیار کردہ فائیو-مائیکرون لیول tolerance رکھنے والے لینس مختلف دفاعی مصنوعات میں استعمال ہوتے ہی ںاور سسٹمز دنیا بھر کے آٹھ ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ سسٹم وسطی ترکی کے صوبہ سیواس میں واقع فیکٹری میں تیار…