Browsing Tag

ترک سلیبرٹی

اپوزیشن لیڈر چاہتے ہیں کہ ہماری سلیبرٹی فوجی جوانوں کے بجائے دہشتگردوں کے ساتھ کھڑی ہوں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ہفتے کے روز اپوزیشن پر شدید تنقید کی جنہوں نے سلیبرٹیز کو کہا تھا کہ وہ غلط سمت پر کھڑے ہیں۔ گذشتہ ہفتے ترکی کی سلیبرٹیز نے ترک صدر ایردوان کے ہمراہ شامی سرحد پر واقع ترک فوج کے بیس کیمپ کا دورہ کیا تھا اور شام…