Browsing Tag

ترک صدارتی ریفرنڈم

6یورپی ممالک کے ترک تارکین وطن نے ریفرنڈم میں ووٹنگ شروع کردی

چھ یورپی ممالک میں پیر کے روز سے صدارتی نظام کے لئے ہونے والی پارلیمانی ترمیم پرعوامی ریفرنڈم کا آغاز ہو گیا ہے اور ترک تارکین وطن نے ووٹ ڈالنے کا آغاز کر دیا ہے۔ جرمنی، آسٹریا، بیلجیم، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور ڈنمارک میں مقیم ترک شہری…

موجودہ نظام جو مسلسل بحرانوں کا سبب بن رہا ہے تبدیل ہوگا، رجب طیب ایردوان

استنبول کے اسنلار ڈسٹرکٹ میں عوامی تقریب سے ترکی کےماضی میں مسائل پیدا کرنے میں موجودہ نظام کے سبب پر بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "موجودہ نظام جو مسلسل بحرانوں کا سبب بن رہا ہے تبدیل ہوگا"۔ جو نظام مسلسل بحرانوں کی وجہ بن رہا…

ہم اپنی عوام کے مستقبل کے لیے نظام حکومت کو تبدیل کر رہے ہیں: صدر ایردوان

اناطالیہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "ہم اپنے ملک اور اپنی عوام کے مستقبل کے لیے نظام حکومت تبدیل کر رہے ہیں۔ ہم اتحادی سیاست، کمزور حکومتوں، اور ان سے پیدا ہونے والا دنگا فساد اور مسائل بارے خوب جانتے ہیں جس کی…

صدر ایردوان نے اناطالیہ میونسپلٹی کی خدمت عمارت کا افتتاح کردیا

اناطالیہ میٹرپولیٹن میونسپلٹی کی خدمت عمارت کے افتتاح کے موقع پر صدر ایردوان نے کہا: "16اپریل کے دن ہم ترکی کو ایک نئے رخ پر ڈھال دیں گے"۔ افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ جاوش اوغلو، وزیر توانائی و قدرتی معدنیات برات البیراک، وزیر داخلہ…

16اپریل احیاء کا دن ہے: صدر رجب طیب ایردوان

کاستمنو میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "آئینی ترامیم کے بعد ہم ملک میں نئے نظام حکومت کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ یہ ہماری عوام کی ضرورت اور مستقبل ہے۔ 16 اپریل کو "ہاں" میں پڑنے والا ہر ووٹ 2023ء ویژن کے راستے کی اینٹ…

اس قوم کو نیچا نہیں کیا جا سکتا جس میں اتحاد و یکجہتی کی روح موجزن ہو، صدر ایردوان

استنبول میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "ماضی میں انتشار، ہنگامہ آرائی اور عدم اعتماد ترکی کے چھپے ہوئے مسائل تھے۔ ہم نے 14 سالوں میں ترکی کو ماضی کے مقابلے میں تین گنا زیادہ طاقتور بنا دیا ہے۔ یہ سب ہم نے استحکام…

ترکی میں ریفرنڈم – عنایت شمسی

سولہ اپریل کو رجب طیب ایردوآن کی قیادت میں جمہوریہ ترکی ایک نیا سنگِ مِیل عبور کرنے جا رہا ہے۔ رائے عامہ کے رجحان اور جوش و خروش کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ رجب طیب ایردوآن اس سنگ میل کو بھی کامیابی سے عبور کرکے اپنی منزل کی طرف…

صدر ایردوان کی چناق قلعہ آمد

صدر رجب طیب ایردوان 18مارچ کے شہداء اور چناق بحریہ کی 108ویں فتح کی تقریبات میں شرکت کے لیے چناق قلعہ موجود ہیں۔ چناق قلعہ ائیرپورٹ پر صدر ایردوان کا استقبال ڈپٹی وزیر اعظم نعمان قرتولمش، دیگر وزاء اور سرکاری عہدیداران نے کیا۔…