Browsing Tag

ترک صدارتی نظام

آق پارٹی اور ملی حرکت پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد، پارلیمنٹ میں الائنس بل پیش

ترکی کی حکمران جماعت آق پارٹی اور اپوزیشن جماعت ملی حرکت پارٹی (ایم ایچ پی) کے درمیان انتخابی اتحاد قائم ہو گیا ہے۔ گذشتہ روز ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملی حرکت پارٹی کے چیئرمین دولت بہچالی کی ملاقات میں اس کا اتحاد کا نام "عوامی اتحاد"…

انتخابات 2019: آق پارٹی عوام کو نیا نظام سمجھانے پر توجہ دے گی، تجزیاتی کام مکمل

جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی 2019 کے انتخابات تک نئے صدارتی نظام کے حوالے سے بہتر طور پر آگاہی فراہم کرے گی، اس حوالے سے پارٹی کی تجزیاتی کمیٹی 16 اپریل کے ریفرنڈم کے نتائج پر مبنی اپنا تجزیاتی کام مکمل کرچکی ہے، تجزیاتی رپورٹ کے مطابق…

جدید ترکی کے صورت گر رجب طیب ایردوان کے سیاسی سفر کی انوکھی داستان ۔فاروق عادل

’’ شام کے سائے ڈھلتے ڈھلتے سارا سامان فروخت ہوچکا تھا،میں نے حساب لگایا تو پتہ چلا کہ میری دن بھر کی آمدنی بھی ہمارے ایک دن کے اخراجات کے لیے ناکافی ہے،میں دکھی ہوگیا اور میں نے سوچا: ’’محنت کش کو اس کی محنت کا حق ملے گا کبھی ؟‘‘ میں…

صدر پیوٹن کی طرف سےطیب ایردوان کو ریفرینڈم میں کامیابی پر مبارکباد

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ترکی کے اپنے ہم منصب رجب طیب ایردوان کو 16 اپریل کے ریفرینڈم میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے ،ٹیلی فونک کال کے دروان دونوں لیڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ شام میں سیز فائر اور روس و ترکی کے درمیان حالات کو…

ترکی کے تاریخی ریفرنڈم کی پولنگ ختم، نتائج 8 بجے بوقت پاکستان شروع ہوں گے

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں نے اس تاریخی ریفرنڈم میں اپنی رائے دی۔ بعض پولنگ اسٹیشنز پر عروسی جوڑوں نے بھی آ کر اپنی رائے دی اور بعض نے اپنوں پالتو جانوروں کو ساتھ لیے رائے دینے پہنچے۔ترکی کے تاریخی ریفرنڈم میں کئی…

آئینی ترامیم جن پر آج ترک عوام "ہاں” یا "ناں” کا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے

ترک پارلیمنٹ کی طرف سے پاس کی جانے والی آئینی ترمیم کی 18 شقوں کا خلاصہ مجلس قانون ساز: پارلیمانی ممبران اسمبلی کی تعداد 550 سے 600 ہو جائے گی۔ ممبر پارلیمنٹ کے لئے امیدوار بننے کی عمر 25 سال سے 18 سال ہو جائے گی۔ صدارتی اور…

اس خطہ زمین پر کوئی طاقت نہیں جو ہمارے وطن کو کمزور کر سکے، رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اس خطہ زمین پر کوئی طاقت ہمارے وطن کو کمزور نہیں کر سکتی جب تک ہماری ملت ایمان کے اسلحہ سے لیس رہے گی، یہ ایمان کی طاقت ہی تهی جس نے 15 جولائی 2016ء کی رات انقلابیوں کو شکست دی تهی- انہوں نے…

صدارتی ریفرنڈم سے قبل نتائج – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام…

صدارتی نظام حکومت ترکی میں نئے عہد کا آغاز ہوگا، رجب طیب ایردوان

استنبول کے ینی کبی میدان میں عوامی سمندر سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "میں چالیس سال سے سیاست میں ہوں اور جانتا ہوں کہ یورپ کا رویہ چالیس سال سے ایسا ہی ہے۔ لیکن ہم کیوں آج دوبدو آ چکے ہیں؟ کیونکہ وہ اس حقیقت کو بہترین طریقے سے جان…