Browsing Tag

ترک صدارتی نظام

کیا یورپ، ترکی کو "غیر” سمجھتا ہے؟ – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ…

6یورپی ممالک کے ترک تارکین وطن نے ریفرنڈم میں ووٹنگ شروع کردی

چھ یورپی ممالک میں پیر کے روز سے صدارتی نظام کے لئے ہونے والی پارلیمانی ترمیم پرعوامی ریفرنڈم کا آغاز ہو گیا ہے اور ترک تارکین وطن نے ووٹ ڈالنے کا آغاز کر دیا ہے۔ جرمنی، آسٹریا، بیلجیم، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور ڈنمارک میں مقیم ترک شہری…

موجودہ نظام جو مسلسل بحرانوں کا سبب بن رہا ہے تبدیل ہوگا، رجب طیب ایردوان

استنبول کے اسنلار ڈسٹرکٹ میں عوامی تقریب سے ترکی کےماضی میں مسائل پیدا کرنے میں موجودہ نظام کے سبب پر بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "موجودہ نظام جو مسلسل بحرانوں کا سبب بن رہا ہے تبدیل ہوگا"۔ جو نظام مسلسل بحرانوں کی وجہ بن رہا…

ہم اپنی عوام کے مستقبل کے لیے نظام حکومت کو تبدیل کر رہے ہیں: صدر ایردوان

اناطالیہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "ہم اپنے ملک اور اپنی عوام کے مستقبل کے لیے نظام حکومت تبدیل کر رہے ہیں۔ ہم اتحادی سیاست، کمزور حکومتوں، اور ان سے پیدا ہونے والا دنگا فساد اور مسائل بارے خوب جانتے ہیں جس کی…

صدر ایردوان نے اناطالیہ میونسپلٹی کی خدمت عمارت کا افتتاح کردیا

اناطالیہ میٹرپولیٹن میونسپلٹی کی خدمت عمارت کے افتتاح کے موقع پر صدر ایردوان نے کہا: "16اپریل کے دن ہم ترکی کو ایک نئے رخ پر ڈھال دیں گے"۔ افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ جاوش اوغلو، وزیر توانائی و قدرتی معدنیات برات البیراک، وزیر داخلہ…

ترکی میں ریفرنڈم – عنایت شمسی

سولہ اپریل کو رجب طیب ایردوآن کی قیادت میں جمہوریہ ترکی ایک نیا سنگِ مِیل عبور کرنے جا رہا ہے۔ رائے عامہ کے رجحان اور جوش و خروش کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ رجب طیب ایردوآن اس سنگ میل کو بھی کامیابی سے عبور کرکے اپنی منزل کی طرف…

یورپ "ہاں” کہنے والوں کے لیے اپنے دروازے بند جبکہ "ناں” والوں کے لیے کھول رہا…

سکرایا میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے یورپین کورٹ آف جسٹس کے اس فیصلے پر تبصرہ کیا جس میں کمپنوں کو اجازت دی گئی ہے حجاب کرنے والی ملازمین کو فارغ کر سکتی ہیں۔ صدر نے کہا: "وہ صلیبی جنگ کا آغاز کر چکے ہیں۔ اس عمل کی کوئی…

ہم اپنی مملکت جمہوریہ کے سر پر طاقتور جمہوریت کا تاج سجا رہے ہیں: صدر ایردوان

مانیسا میں خطاب کرتے ہوئےترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "ہم اپنے ملک اور قوم کے مستقبل کے لئے حکومت کی صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ہم اس مقصد کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر ہم سمجھتے ہیں کہ  ترکی کیلئے اس کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے اور اس…

16 اپریل کی شام ترکی میں ایک ریفارم رونما ہو گی، صدر رجب طیب ایردوان

كهرمان مرعش میں خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "ہم ایک نئے اور تاریخی فیصلے کی آخری موڑ پر کھڑے ہیں۔ نظام حکومت کی تلاش میں ہم ایک نئے سفر کی تیاری کر رہے ہیں جو تلاش ایک لمبے عرصہ سے جاری تھی اور جمہوری مملکت کے دور میں بھی جاری رہی۔…

ترکی کے صدارتی نظام پر اعتراض کیوں؟ – عبید اللہ عابد

ہم ایک دلچسپ صورت حال دیکھ رہے ہیں۔ صدرطیب ایردوان کے ترکی میں موجود مخالفین مجوزہ صدارتی نظام کی اس قدرمخالفت نہیں کررہے جتنے باقی دنیا میں موجود بعض حلقے کررہے ہیں۔ گزشتہ ماہ رائے عامہ کے ایک جائزے سے ظاہر ہوا کہ ترک قوم کی…