Browsing Tag

ترک صدر ایردوان

ترک صدر ایردوان کوالالامپور سمٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے

ترک صدر ایردوان کوالالامپور سمٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے۔ ترک صدر ایردوان اپنی اہلیہ کے ہمراہ کوالالامپور کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترے جہاں ان کا استقبال ملائیشیا کے وزیر صحت دوزلکیفلی احمد، کوالالامپور میں ترک سفیر مروہ کواکچی…

15 جولائی فتح جمہوریت: عوامی حاکمیت کے لیے حوصلہ افزا اور فوجی حاکمیت کے لیے مایوسی کا دن

مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور بلقان کے علاوہ پاکستان سمیت ہر اس ملک نے 15 جولائی 2016ء کا دن دیکھا جب عوامی قوت نے اپنی رائے سے بنائی گئی حکومت کے مقابلے میں فوجی ٹینکوں کو ہزیمت سے دوچار کیا۔ یہ ان سارے خطوں میں جہاں عوامی آراء کو وقعت نہیں…

اسلامی معاشرے میں، مسجد زندگی کا محور اور اس کے نواع کا دل ہے، ایردوان

انقرہ میں سائنس و ثقافت مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "مدینہ میں مسجد النبوی ﷺ کی تعمیر کے بعد سے اب تک مسجد اسلامی معاشرے میں زندگی کا محور اور اس کے نواع کا دل رہی ہے۔ بالکل دل جس طرح انسانی جسم…

ترک صدر ایردوان ماسکو پہنچ گئے، ترک روس اعلی سطحی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے

ترک صدر رجب طیب ایردوان آٹھویں ترک روس اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ ماسکو کے ائیرپورٹ ونکوو دوم ائیرپورٹ پر ان کا استقبال روسی ڈپٹی وزیر خارجہ امور ایلگزینڈر گروشکو، ڈپٹی ہیڈ آف…

صلیبی باقیات ترکی کو عروج کی طرف آتے دیکھ کر ناخوش اور دلگیر ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دباؤ، دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور اسلام دشمنوں کے آگے نہیں جھکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا، "اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض حلقے پریشان ہوتے…

سانحہ میں ہمارے ذمہ دار اداروں کے لیے کئی اسباق ہیں، صدرایردوان کا استنبول میں منہدم بلڈنگ کا دورہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کی کارتال ڈسٹرک میں منہمد رہائشی بلڈنگ کا دورہ کیا جس میں 17 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر اخباری رپورٹرز سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اس سانحے میں ذمہ دار اداروں کے سیکھنے کے لیے کئی…

ہمیں ڈیٹاپروڈکشن سے ڈیٹا سیکیورٹی، دفاع، طب اور آئی ٹی سے اے آئی تک سب میدانوں میں اپنے قدموں پر…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے میتو ٹیکنو پولیس آئی ٹی انوویشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمیں ڈیٹاپروڈکشن سے ڈیٹا سیکیورٹی، دفاع، طب اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آرٹیفیشیل انٹیلی جنس تک سب میدانوں میں اپنے قدموں پر کھڑا…

وزیراعظم عمران خان، ترک صدر ایردوان کی دعوت پر اگلے ہفتے دو روزہ دورے پر ترکی آئیں گے

وزیر اعظم پاکستان عمران خان، ترک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اگلے ہفتے دو روزہ پر ترکی آئیں گے۔ پاکستانی سربراہِ مملکت، ترک صدر کے ساتھ ملاقات میں باہمی امور کے علاوہ افغان مفاہمتی عمل سمیت خطے کے بدلتے حالات پر تبادلہ خیال کریں…

ترک صدر ایردوان نے 100 روزہ منصوبہ پر عملدرآمد کے بعد دوسرا 100 روزہ منصوبہ عمل پیش کر دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلے 100 روزہ منصوبہ پر عملدرآمد کے بعد دوسرا 100 روزہ منصوبہِ عمل پیش کر دیا۔ دوسرا 100 روزہ منصوبہ میں 454 اقدامات شامل ہیں جن پر 24 بلین ترک لیرا (4.47بلین ڈالر) سرمایہ خرچ ہو گا۔ بیش تیپے عوامی ثقافت و…